پاکستان
سیٹی بجنے والی ہے، ان کا ٹائم گزر گیا، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ گیم شروع ہو چکی ہے،بولیاں لگ رہی ہیں، بکنے اور بکانے والوں کے درمیان مقابلہ ہے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ ر شید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترمیم…
اسلام آباد میں گاڑیوں کے کالے شیشوں ، فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی عائد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں کے کالے شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ انتظامیہ کی جانب سے گاڑیوں اور موٹر سائیکل پر فلیشر لائٹ کی فروخت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ واضح…
آج کے موسم بارے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، کراچی میں گرمی مزید
محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم خشک رہنے…
پی ٹی آئی رہنمائوں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
تحریک انصاف کے رہنمائوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج صبح8بجےبانی پی ٹی آئی سےملاقات کیلئےاڈیالہ جیل جائیں گے،5رکنی…
پی ٹی آئی اور جے یو آئی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق
امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پی ٹی آئی، بی این پی، ایم ڈبلیو ایم، سنی اتحاد کونسل کے رہنما شریک ہوئے ، اجلاس میں آئینی ترامیم سے متعلق…
آخری کوشش ناکام ہوتی ہے تو پھر سب کو جمہوریت کیلئے دعامانگنی چاہیے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ متنازعہ طریقے سے آئین سازی ہوئی تو عدم استحکام اور بڑھ جائے گا۔ حیدرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا میں پیپلز پارٹی کے کارکنان،تنظیم اورحیدر آباد کےعوام…
کراچی سےکوئٹہ چلنے والی بولان میل کے اوقات کار میں تبدیلی
کراچی سے کوئٹہ چلنے والی بولان میل کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔ پاکستان ریلوے کے مطابق بولان میل کراچی سے رات 7بجے روانہ ہوکر اگلےروز شام ساڑھے 6بجے کوئٹہ پہنچے گی۔ بولان میل کے اوقات کار میں…
آئینی ترمیم کی منظوری، کابینہ کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی کارروائی کے ملتوی
آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی کارروائی کے صبح 9 بج کر 30 تک کیلیے ملتوی کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…
موسم اور بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی رپورٹ جاری
محکمہ موسمیات نے رواں سال ملک میں ہوئی مون سون کی بارشوں پر تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق سال بھر میں اوسط سے51فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں یکم جولائی سے30ستمبرتک ہونے والی…
آئینی ترمیم کےلیے نمبرز بھی پورے ہیں اور نمبری بھی،فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ لوگ کیوں پریشان ہیں؟ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئینی ترمیم کےلیے نمبرز بھی پورے ہیں اور نمبری بھی،26ویں آئینی ترمیم پاس ہوجائےگی،ملک کے لیے بہتر…