کراچی سے کوئٹہ چلنے والی بولان میل کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔
پاکستان ریلوے کے مطابق بولان میل کراچی سے رات 7بجے روانہ ہوکر اگلےروز شام ساڑھے 6بجے کوئٹہ پہنچے گی۔
بولان میل کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلہ پر فوری طور عمل درآمد ہوگا،اس سے پہلے بولان میل کراچی سے رات 8بجے روانہ ہوتی تھی۔









