پاکستان
مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بدمعاشی ہو گی تو ہم بھی اپنا رویہ تبدیل کریں گے، مجوزہ آئینی ترمیم پر پہلے بھی حکومت کا مسودہ مسترد کیا تھا آج بھی مسترد کرتے…
گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود…
زرتاج گل کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
اے ٹی سی اسلام آباد میں تھانہ سنگجانی میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات کی سماعت ہوئی ۔ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔ زرتاج گل اور عامر مغل کی…
نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنے کا اعلان
سندھ حکومت نے نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق نوکری کیلئے 15 سال عمر کی رعایت دی گئی تھی۔ اب یہ رعایت یکم جنوری 2025 سے ختم کی جا رہی ہے۔…
مجوزہ آئینی ترامیم ،تجویزشدہ ڈرافٹ کی کاپی ہم نیوز نے حاصل کرلی
مجوزہ آئینی ترمیم کے تجویزشدہ ڈرافٹ کی کاپی ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے حاصل کرلی ہے۔ مجوزہ آئینی ترمیم پر وزارت قانون کے تیار کردہ ڈرافٹ کی کاپی ہم نیوز کو موصول ہوگئی جس کےمطابق حکومت نے آئین میں نیا…
اسلام آباد میں کل تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟اہم خبر آ گئی
اسلام آباد انتظامیہ نے کل تعلیمی اداروں میں چھٹی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کل اسلام آباد میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، چھٹی کے حوالے سے کوئی…
حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھرمیں 18 اور 19 اکتوبر کو دفعہ 144نافذ ہو گی ، پنجاب بھر میں احتجاج، جلوس ، دھرنے ودیگرایسی سرگرمیوں پر پابندی عائد…
چیمپیئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنا چاہیے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف بھارتی صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے موقع پر کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو چ پاکستان آنا چاہیے۔ جنگ کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم سے…
سینئر سیاستدان انتقال کر گئے
سینئر سیاستدان میر ہمایوں مری انتقال کر گئے ہیں۔ میر ہمایوں مری کے بیٹے احمد مری کے مطابق میر ہمایوں مری کی تدفین کردی گئی ہے۔ یاد رہے کہ میر ہمایوں مری 21 مارچ 1997ء سے 12 اکتوبر 1999ء تک…
آج پاکستان میں سپر مون کا نظارہ کیا جاسکے گا
رواں سال کا تیسرا سپر مون آج دیکھا جا سکےگا۔ ماہر فلکیات ڈاکٹرجاوید اقبال کے مطابق سپر مون پاکستانی وقت کےمطابق شام 4 بجکر 26منٹ پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں دیکھاجاسکےگا۔ ڈاکٹرجاوید اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت…