پاکستان
ایس سی او کانفرنس کے باعث بند کشمیر، ایکسپریس ہائی وے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
ایس سی او کانفرنس غیر ملکی مہمانوں کی آمد و رفت کے باعث ایکسپریس ہائی وے بند کیا گیا تھا جو کے اب دونوں اطراف کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق…
ایس سی او اجلاس میں شرکت کے بعدمہمانوں کی روانگی
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعد مہمانوں کی روانگی شروع ہوگئی ہے۔ چین کے وزیراعظم لی چیانگ دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئے ،وفاقی وزیر احسن اقبال نے چینی وزیراعظم کو رخصت کیا۔ بیلاروس…
حکومت پاکستان کا شاندار میزبانی پر شکریہ، جے شنکر
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان سے روانگی کے وقت شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایکس پر بیان میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا…
اسحاق ڈار اور جے شنکر کے درمیان غیر معمولی ملاقات
وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کےدرمیان ایس سی او اجلاس کےدوران اہم بیٹھک ہوئی۔ دونوں رہنما ظہرانے پر ایک ساتھ ٹیبل پر بیٹھے اور بات چیت کی،ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی درخواست…
پاکستان اور بھارت کو موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے مل کر نمٹنا ہوگا
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ زندہ رہنے کے لیے پاکستان اور بھارت کو موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے مل کر نمٹنا ہوگا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت موسمیاتی تبدیلی سے زیادہ متاثر ہیں،…
پاکستان نے شاندار اقدامات کیے ،سیکرٹری جنرل ایس سی او
ایس سی او کے سیکرٹری جنرل جانگ منگ نے کہا ہے کہ پاکستان نے کانفرنس کے کامیاب انعقاد کیلئے شاندار اقدامات کیے۔ اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا متحرک اور اہم رکن ہے…
بانی پی ٹی آئی آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے امیدواروں کی فہرست سے باہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کے امیدواروں کی فہرست باہر ہو گئے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ جس میں بانی پی ٹی آئی کا نام…
شنگھائی تعاون تنظیم کا مشترکہ اعلامیہ جاری، نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے مشترکہ اعلامیہ میں نئے اقتصادی ڈائیلاگ سمیت مختلف امور پر اتفاق کیا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی 23 ویں سربراہی کانفرنس وزیر اعظم شہباز شریف…
ایس سی او اجلاس کے مہمان اچھا تاثر لے کر جائیں گے، عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے شنگھائی تعاون اجلاس کے لیے بہترین انتظامات کیے۔ غیر ملکی مندوبین پاکستان سے اچھا تاثر لے کر جائیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے…
ایس سی او اجلاس کو کامیاب بنانے کیلئے پاکستان کی حمایت کی، بھارتی وزیر خارجہ
اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ ایس سی او اجلاس کو کامیاب بنانے کے لیے پاکستان کی حمایت کی۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ایس ای او اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان…