پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

خیبر پختونخوا: مزدوروں کو تنخواہیں بینک کے ذریعے دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں صنعتی مزدوروں کو تنخواہیں بینک کے ذریعے دی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ لیبر کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے۔  وزیر اعلی نے متعلقہ اداروں اور محکموں کو مزدوروں کے…

آئینی ترامیم کی حمایت پر 40 کروڑ کی پیشکش

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے آئینی ترامیم کی حمایت کرنے پر 40 کروڑ روپے کی پیشکش ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے کہا ہے کہ آئینی…

آصف زرداری

صدر مملکت آصف زرداری اور چینی وزیر اعظم نے اسٹریٹجک تعاون مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے دورہ پاکستان پر آئے چینی وزیر اعظم لی چیانگ کے اعزاز میں صدر مملکت…

آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، شاہد خاقان عباسی

لاہور: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز نے معیشت کو تباہ نہیں کیا بلکہ معیشت نے آئی پی پیز کو تباہ کر دیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے تقریب سے خطاب…

علیمہ و عظمیٰ خان کیس، عدالت نے آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا

لاہور: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے کیس میں عدالت نے آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے…

ایس سی او

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں رکن ممالک کے مابین ہاہمی تعاون کو مزید بڑھانے اور تنظیم کے بجٹ کی منظوری کے لیے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے 2 روزہ اجلاس کی صدارت وزیر اعظم…

قومی اسمبلی

حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ بھی قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان ہے ، حکومت نے اتحادی جماعتوں…

پیپلز پارٹی رہنما نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکہ

لاڑکانہ: رکن سندھ اسمبلی و پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکہ ہوا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پیپلز پارٹی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر حملے…

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے طیارے نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا۔ بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان میں…

بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے، آئینی عدالت کیلئے مخالفت ذاتی پسند و نا پسند کی بنیاد پر ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو…