پاکستان
فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہوگی ورنہ نہیں ہو گی، فواد چودھری
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہو گی ورنہ نہیں ہو گی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 90 فیصد…
پاکستان رکن ممالک کے ساتھ علاقائی روابط بڑھانے اور تعاون کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان رکن ممالک کے ساتھ علاقائی روابط بڑھانے اور تعاون کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 23ویں سربراہی اجلاس سے افتتاحی خطاب…
خیبر پختونخوا پولیس، 2005 کے بعد بننے والے کیڈٹس غیرقانونی قرار
پشاور: خیبر پختونخوا پولیس نے 2005 کے بعد بننے والے کیڈٹس کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ خیبر پختونخوا پولیس کا سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں آؤٹ آف ٹرن ترقیوں سے متعلق فیصلہ سامنے آ گیا۔ جاری کردہ اعلامیہ…
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج، وزیر اعظم صدارت کریں گے
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا باقاعدہ سربراہی اجلاس آج پاکستان میں ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف ایس سی او کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ پاکستان 27 سال بعد کسی بڑے ایونٹ کی میزبانی کر…
پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق ہوگیا
پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے درمیان مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے مجھے بلایا ،میں بحیثیت مہمان یہاں آیا…
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ تحریک انصاف کو موصول ہوگئی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیکل رپورٹ سوشل میڈیا پر جاری کردی، رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ…
سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
فیسکو نے اعلان کیا ہے کہ اب گرین میٹرز کی تنصیب کا عمل 3 ماہ کے بجائے صرف 2ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔ فیسکو ہیڈ کوارٹر نے گرین میٹرز جاری کرنے کے عمل کو تیز کرنے کا حکم دیا…
وزیراعظم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ، جے شنکر سے مصافحہ
وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ وزیراعظم نے عشائیے میں شرکت کےلیے آنے والے تمام سربراہان مملکت اور دیگر مہمانوں کا استقبال کیا۔ عشائیے میں روس، تاجکستان، کرغیزستان،…
آئینی ترمیم ،بڑی پیشرفت سامنے آگئی
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کل 2 روزہ دورے پر کراچی سے لاہور پہنچیں گے۔ ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کل شام مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف سے ملاقات کریں…
سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب
سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ وزارت پارلیمانی امور کا کہنا ہے سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 3بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 4بجے ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 26…