پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی میں اتفاق ہو گیا

لاہور: مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق ہو گیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی رہائشگاہ پر پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو…

سوات میں ساڑھے 3 ہزار سال قدیم شہر کی باقیات دریافت

سوات: خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ساڑھے 3 ہزار سال قدیم شہر کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق سوات کے علاقے بریکوٹ میں قدیم بزیرہ سٹی کے مختلف ادوار کی باقیات دریافت ہوئیں۔ 40 فٹ…

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم میں شریک سربراہان مملکت کے اعزاز میں ظہراننے کے موقع پر و زیراعظم کی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے غیر رسمی ملاقات اوربات چیت ہوئی۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر…

ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور…

مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ پشاور، بونیر،خیبر، لوئر دیر سمیت مختلف اضلاع میں زلزلہ آیا،میانوالی اور اس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کل (جمعرات)شام 4بجے ہو گا، سیکرٹریٹ نے 10نکاتی ایجنڈا جاری کردیا جس میں آئینی ترمیم سے متعلق ایجنڈا شامل نہیں ہے۔ دوسری جانب سینیٹ کا…

موٹر وے پر افسوسناک واقعہ ،قیمتی جانی نقصان

ایم ون ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق،2زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق آ گ لگنے کا واقعہ سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا ،اطلاع ملتے ہی موٹروے…

صدر زرداری، بلاول بھٹو، فضل الرحمٰن کی نواز شریف کی رہائش گاہ آمد، آئینی ترمیم پر مشاورت

صدر آصف علی زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئے جہاں ان کی مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم پر مشاورت جاری ہے۔ اس موقع…

طلبہ کو اکسانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ طلبہ کو اکسانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملزم نے جھوٹ پھیلایا اور طلبہ کو بھڑکایا،وعدے کے مطابق سازش میں ملوث کسی ملزم کو نہیں…

آنے والے دنوں میں عوام کو خوش خبریاں ملیں گی، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات اور نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ الحمد اللہ! ایس سی او سربراہی کانفرنس کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی ہے، کانفرنس کے کامیاب انعقاد سے پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص بحال ہوا ہے۔ آنے والے…