0

موٹر وے پر افسوسناک واقعہ ،قیمتی جانی نقصان

ایم ون ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق،2زخمی ہوگئے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق آ گ لگنے کا واقعہ سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا ،اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply