پاکستان
کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسے اور ریلیوں پر پابندی عائد
کراچی میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ کمشنر کرا چی کے نوٹیفکیشن کے مطابق 18 اور 19 اکتوبر کو ہر قسم کے مظاہروں، جلوس، دھرنے، ریلیوں اور اجتماع…
عافیہ صدیقی سزا
حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…
عمران خان
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں 24 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں…
بیرسٹر سییف
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، بیرسٹر سیف، مشال یوسفزئی اور وزیر زادہ کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے درخواستوں پر سماعت کی ، بیرسٹر سیف، مشال یوسفزئی اور وزیر زادہ عدالت…
قومی اسمبلی
قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے اسپیکر کا پیغام تمام ارکان کو بھجوا دیا گیا ہے۔ اجلاس دن 11 بجے ہونا تھا تاہم اسپیکر سردار ایاز صادق نے اسمبلی اجلاس غیر معمولی…
آئینی ترمیم
آئینی ترمیم کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام میں فارورڈ بلاک کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے کچھ اراکین پارلیمنٹ سمجھتے ہیں پارٹی کو عدالتی اصلاحات کی حمایت کرنی چاہیے۔ فارورڈ بلاک میں 4…
انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ، قیمت 277.70 روپے ہو گئی
انٹر بینک میں روپے کی مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کا بھائو 9 پیسے کم ہوا…
پی آئی اے
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین نے لندن کی عدالت میں غیر منصفانہ برطرفی کا کیس جیت لیا۔ لندن کی عدالت نے سابق ملازمین کو پانچ لاکھ پاؤنڈ یعنی بیس کروڑ زر تلافی دینے کا بھی…
جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی
جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی، راولپنڈی صدر اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ تک میٹروبس سروس مکمل طورپر معطل رہے گی۔ میٹروبس سروس بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، روزانہ…
حکومت سندھ کا سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ
حکومت سندھ نے تمام سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ اور وزیر بلدیات سعید غنی کی زیر صدارت کیبنٹ کی سب…