پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

عدلیہ میں ہر صورت اصلاحات لائیں گے ،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے بینظیر ہاری کارڈ کا اجرا کردیا ۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا پیپلز پارٹی پاکستان کے پسماندہ طبقے کی نمائندگی کرتی ہے،پیپلز پارٹی نےبینظیر انکم اسپورٹ پروگرام کومتعارف کروایا۔…

خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے صرف پختونخوا رکھنے کی تجویز

صوبہ خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے صرف پختونخوا رکھنے کی متفقہ تجویز دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے بند کمرہ اجلاس میں خیبر پختونخوا کے نام میں ترمیم کی…

پاکستان اورچین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط

پاکستان اورچین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ وزیراعظم شہبازشریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ بھی تقریب میں موجود تھے ،دونوں ملکوں کے درمیان اسمارٹ کلاس رومز کے حوالے سے دستاویز کا تبادلہ ہوا۔ سی پیک کے…

مرغیوں میں خطرناک بیماری پھیل گئی

مرغیوں کی جان لیوا بیماری رانی کھیت ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے لگی ہے۔ پولٹری فارموں میں رانی کھیت کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے،ملتان میں فارم پرسینکڑوں مرغیاں بیمار ہوگئیں،پولٹری فارم سے وابستہ افراد محکمہ لائیو سٹاک کی…

خواجہ سعد رفیق کا حکومت کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا مشورہ

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی ان کے قائد سے ملاقات کرا دے۔ خواجہ سعد رفیق نے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت…

ڈی چوک احتجاج،علی امین گنڈا پور نے بڑا اعلان کردیا

پشاور( انور زیب) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ کل(منگل) اسلام آباد جانے کیلئے ہمیشہ کی طرح تیار ہیں۔ اسمبلی سیکرٹریٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا سابق چیئرمین کی صحت…

وزارت داخلہ کا چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو اہم مراسلہ ارسال

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ایس سی او کے دوران اسلام آباد میں کسی جلسے یا دھرنے کی اجازت نہیں۔ وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اور آئی جی پولیس کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایس…

حصول تعلیم کیلئے مزید27 فلسطینی طلبا پاکستان پہنچ گئے

راولپنڈی: غزہ سے تعلق رکھنے والے مزید 27 فلسطینی طلبا میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹرحفیظ الرحمان، حکومتی حکام سمیت دیگر نے طلبا کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ ڈاکٹرحفیظ الرحمان…

مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ ٹنڈو الہیار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم پر…

پاکستانی کرکٹ ٹیم

انگلینڈ کے خلاف کل 15 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں ، پلیئنگ الیون میں ایک کھلاڑی کا…