پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی میں کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی، فارمولا تیار

اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے خصوصی کمیٹی میں پارلیمانی جماعتوں کی متناسب نمائندگی کا فارمولا بھی تیار کر لیا گیا۔ فارمولے کے مطابق 39 ارکان قومی اسمبلی پر…

آئینی ترامیم منظور کرنے والوں کیخلاف تحریک چلائیں گے، علی احمد کرد

کوئٹہ: وکیل رہنما علی احمد کرد نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر کو فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ پر وکلا یوم نجات منائیں گے۔ اور آئینی ترمیم میں سہولت کاری کرنے والوں کے خلاف وکلا تحریک چلائیں گے۔ وکیل رہنما علی…

علی امین گنڈا پور کا ذاتی مفادات کیلئے وفاداریاں بدلنے والوں کیخلاف بڑا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ایسی ترامیم کو ہم نہیں مانتے ،مسترد کرتے ہیں۔ صوبائی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈکیتی ہمیشہ رات کو ہوتی ہے، آج ڈکیتی کی گئی…

پی ٹی آئی کی سینیٹر زرقا تیمور منظر عام پر آ گئیں،ویڈیو پیغام جاری

پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر زرقا تیمور نے کہا ہے کہ وہ  اپنے الفاظ پر آج بھی قائم  ہیں ۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہنے والے کچھ بھی کہیں، وہ ٹی اسکرینیں ہوں، سوشل میڈیا ہو…

تحریک انصاف کے ایک اور سینیٹر کا بیان سامنے آگیا

پی ٹی آئی کے سنیٹر فیصل سلیم رحمان نے واضح کیا ہے کہ آئینی ترمیمی بل کیلئے انہوں نے ووٹ نہیں دیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے خلاف بے بنیاد خبریں پھیلائی جارہی ہیں،پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں…

غداری کرنے والوں کو اسمبلی اور پارٹی سے فارغ کریں گے، سلمان اکرم راجہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے پارٹی سے غداری کی، ان کا مستقبل وہی ہوگا جو ایک غدار کا ہونا چاہیئے۔ حامد خان نے 26 ویں…

اپنی چھت اپنا گھرپروگرام کے تحت پنجاب بھر میں مکانوں کی تعمیر شروع

اپنی چھت اپنا گھرپروگرام کے تحت پنجاب بھر میں مکانوں کی تعمیر شروع کردی گئی ہے۔ لاہور، قصور اور دیگر اضلاع میں مکانوں کی تعمیر شروع کر دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے قرض کی دوسری قسط کا اجرا شیڈول کے مطابق…

قائدین نے سیاست نہیں ریاست اور عوام کے مفاد کو ترجیح دی، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ قائدین نے سیاست نہیں بلکہ ریاست اور عوام کے مفاد کو ترجیح دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 26ویں آئینی ترمیم پر قوم، وزیراعظم سمیت تمام قائدین اور اتحادی…

سندھ کے 22 طالب علم ایک سالہ مفت تعلیم کے لیے چین پہنچ گئے

چینی تعلیمی ٹیکنالوجی کمپنی تانگ انٹر نیشنل نے سندھ کے تین مختلف ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ سے 22 طلبا کو مختلف شعبوں میں ایک سال کی مفت تعلیم کے لیے چین بھیج دیا۔ تانگ انٹر نیشنل کے ریجنل ہیڈ منصور صدیقی…

چیف جسٹس

26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لیے نام بھجوانے کا کل منگل کو آخری روز ہے۔ چیف جسٹس کی تقرری تین دن قبل ہو گی۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں…