پاکستان

اس کیٹا گری میں 7508 خبریں موجود ہیں

اندرونی کہانی

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ، پیپلز پارٹی نے ن لیگ کے ساتھ کئے گئے معاہدے کی کتاب کھول دی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے اپنے تحفظات سامنے…

5مرلے تک لوگوں کو گھر بنانے کیلئے فنڈنگ دیں گے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 5مرلے تک لوگوں کو گھر بنانے کیلئے فنڈنگ دیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب  نے بجٹ دستاویز25-2024 پردستخط کردیے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بجٹ میں عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کی…

پاکستان کا اسرائیلی فوج کی سپلائز پر پابندی لگانے کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے بتایا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اسرائیلی فوج کو فوجی سپلائز پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا کہ…

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، ٹیکس سلیب میں ردو بدل

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے،ٹیکس سلیب میں ردو بدل ممکن ہے۔ جب وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس…

تحریک انصاف

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کر دیا گیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بیلف مقرر کرکے آفس ڈی سیل کرنے کا حکم دیا تھا جس کے…

سندھ حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 19 جون تک عام تعطیلات کا اعلان

سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 17 جون سے 19 جون تک عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے سندھ بھر میں عید الاضحیٰ 2024 کے لیے عام تعطیلات کا نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے…

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، دینی خدمات کی تعریف

اس دوران وزیرِ اعظم نے مولانا فضل الرحمٰن کی دینی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مولانا نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کے لیے پُرامن جدوجہد کو فروغ دیا۔ ملاقات میں شہباز شریف نے سیاسی مسائل کے باہمی…

بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنیکی کوشش ، متعدد دہشتگرد گرفتار

بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کئی دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی شوریٰ کا انتہائی خطرناک…

پنجاب حکومت کی کاشتکاروں سے ناانصافی، مریم نواز کی کارکردگی ہے، پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بھارت سے پاکستان کی ہار نے محسن نقوی کی کارگردگی واضح کردی، وفاق میں حکومت میں شامل ہونے کا اب تک کوئی اشارہ نہیں ملا۔ یوٹیوب چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے…

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے کیسز کی دوسری عدالت منتقلی کی حکومتی درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج  کر دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے عمران خان اور…