پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی کے روبکار جاری نہ ہوئی

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت تو مل گئی لیکن روبکار جاری نہ ہونے کے باعث رہائی نہ ہوسکی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ…

دانیہ شاہ کا شوہر گرفتار

ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پرشیئر کرنے کے الزام میں ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے شوہر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے…

خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ہو گی، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ہو گی،  پاکستان کے پاس معاشی اصلاحات پر عمل درآمد کیے بغیر کوئی اور چارہ نہیں ہے۔ واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے…

عالمی برداری نے جنگ بندی کیلئے مؤثر کردار ادا نہیں کیا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برداری نے جنگ بندی کے لیے مؤثر کردار ادا نہیں کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے فلسطینی طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی طلبا اپنے دوسرے گھر پاکستان…

یحیی آفریدی حکومتی پیشکش مسترد کر کے اپنی عزت بچالیں، حامد خان

لاہور: سینئر وکیل اور سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ جسٹس یحیی آفریدی حکومتی پیشکش قبول نہ کریں۔ اور اپنی باری پر چیف جسٹس بن کر اپنی بچائیں۔ سینیٹر حامد خان نے لاہور ہائیکورٹ بار میں پریس کانفرنس کرتے…

نجی ائیر لائن کا مسافروں کیلئے زبردست ڈسکائونٹ کا اعلان

نجی ائیر لائن ائیر بلیو نے اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے 5 سے 15 فیصد تک رعایت کا اعلان کیا ہے۔ کراچی سے دبئی کے لیے 15 فیصد جبکہ لاہور، اسلام آباد اور ملتان سے…

ایم این اے رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ایم کیو ایم پاکستان کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق صبح سویرے کلفٹن انڈر پاس کے قریب گاڑی تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر…

سندھ میں نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

کراچی: سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دیئے۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نجی گاڑیوں…

عوام کو مافیاز کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو مافیاز کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے مریضوں کی آمد…

چیف جسٹس قاضی فائز

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نئے تعینات ہونے والے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات چیف جسٹس چیمبر میں ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو…