پاکستان
عمران خان کو جیل میں نوازشریف اور آصف زرداری جیسی سہولتیں میسر نہیں،عمرایوب
پی ٹی آئی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل میں نوازشریف اور آصف زرداری جیسی سہولتیں میسر نہیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا جب یہ جیل میں ہوتے…
موٹرسائیکل والوں کو پٹرول پر سبسڈی دینے کے معاملے میں بڑی پیشرفت
سینیٹ فنانس کمیٹی کے اجلاس میں پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 60 سے 80 روپے فی لیٹر کرنے پر دوسرے دن بھی بحث جاری رہی۔ چیئرمین سینٹ فنانس کمیٹی نے کہا موٹر سائیکل والوں کے لیے پیٹرول کا مختلف ریٹ ہونا چاہئے،گاڑیاں…
ملک میں بارشوں کا سلسلہ کس تاریخ سے شروع ہوگا؟پیشگوئی کردی گئی
ملک میں 18 جون سے بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس سے شدید گرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے…
رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ4 لاکھ 44 ہزار 891 ہوگئی، اعداد وشمارجاری
الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کی تازہ ترین تعداد جاری کر دی، رجسٹرڈووٹرز کی تعداد 13 کروڑ4 لاکھ 44 ہزار 891 ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈووٹرز کی تعداد 13 کروڑ4 لاکھ 44 ہزار 891 ہوگئی…
وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات
وفاقی وزیرِ داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس دوران ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی صدر زرداری سے ملاقات کے لیے ایوانِ صدر پہنچے۔ ملاقات کے دوران…
مونس الٰہی کے گرد گھیرا مزید تنگ
پی ٹی آئی کے رہنما مونس الہی کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں ضمنی چالان داخل کر دیا،ضمنی چالان ایف آئی اے عدالت لاہور میں جمع کرایا گیا۔ ضمنی چالان…
جو مسنگ ہیں، انہوں نے بھی عید کرنی ہے، بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں جسٹس محسن کے ریمارکس
بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جو مسنگ ہیں انہوں نے بھی عید کرنی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ طلبہ کی بازیابی سے…
سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق سے بھی بڑا اضافہ کردیا
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 22 سے 30 فیصد کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے 959 ارب روپے کے نمایاں ترقیاتی اخراجات کی تجویز اخراجات کا 31 فیصد ہے، وزیراعلیٰ سندھ متوازن بجٹ بنیادی طور پر سیلاب سے متاثرہ افراد…
عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے۔ قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول 259…
لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران…