پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

عدالت کا عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد: عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کو بانی پی ٹی آئی کے میڈیکل چیک اپ…

غیر متعدی بیماریوں میں موت کی دوسری بڑی وجہ کینسر ہے، ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ حکومت متعدی اور غیر متعدی امراض کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کو یقینی بنارہی ہے،غیر متعدی بیماریوں میں موت کی دوسری بڑی وجہ کینسرہے۔ پاکستان…

بی این پی سربراہ اختر مینگل کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بی این پی سربراہ اختر مینگل سمیت 6 افراد…

بشریٰ بی بی کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی کسی بھی ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

شوکت یوسفزئی

 پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہےکہ چیف جسٹس پاکستان کے تقررکیلئےقائم پارلیمانی کمیٹی سے پارٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا۔  ایک انٹرویو  کے دوران شوکت یوسفزئی نے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے قائم کمیٹی سے…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نورین نیازی کی 26 اکتوبر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی سے بہن نورین نیازی کی ملاقات کرانے…

 آئینی ترمیم جیسا بڑا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا ‘  بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم جیسا اتنا بڑا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا ۔ برطانو نشریاتی ادارے کو ایک انٹرویو میں  بلاول بھٹو زرداری نے…

بشریٰ بی بی کے رہائی کی روبکار جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے رہائی کی روبکار جاری کر دی۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی…

اقوام متحدہ کے چارٹر کا منصفانہ نفاذ بڑا چیلنج ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کا منصفانہ نفاذ بڑا چیلنج ہے۔ اور اقوام متحدہ کی حق خود ارادیت کی قراردادوں کے باوجود کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات اب بھی حل طلب…

جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ کر ایک بار پھر مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی ہے۔ جسٹس منصور نے چیف جسٹس کو نیا خط 23 اکتوبر کو…