پاکستان
اسکردو، اسپنٹک کی چوٹی پر لاپتہ جاپانی کوہ پیما کی لاش مل گئی
اسکردو میں واقع اسپنٹک کی چوٹی پر مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے ایک جاپانی کوہ پیما کی لاش مل گئی۔ ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران لاپتا جاپانی کوہ پیماؤں میں سے…
کرم میں دھماکا ، 2 افراد جاں بحق ، 5 زخمی
وسطی کرم میں سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک کار بھی تباہ ہو گئی۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل…
کوشش ہے کسی چینی شہری پر ذرہ بھر آنچ نہ آئے، وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا، کوشش ہے کہ کسی چینی شہری پر ذرہ بھر آنچ بھی نہ آئے۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی چینی سفارت خانے پہنچے جہاں چین…
بیرسٹر سیف
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل ٹولے نے کرکٹ شائقین کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ بیرسٹر سیف نے کہا…
موسم گرم اور خشک رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج کہیں کہیں بارش کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات نے خبیر پختونخوا کے بالائی علاقوں اور پنجاب کے چند مقامات…
مہنگائی بلند ترین سطح پر، سرمایہ کاری کم، شہباز شریف اپنا اعتبار کھوچکے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کم، مہنگائی زیادہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف اپنا اعتبار کھوچکے ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب…
وزیراعظم کی امیرِِ قطر اور سلطانِ عمان کو عید کی مبارکباد، دورۂ پاکستان کی دعوت
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور عمان کے سلطان ہثیم بن طارق کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی گئی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق عید الاضحٰی کے موقع پر…
بوہری برادری
کراچی میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منا رہی ہے۔ شہر قائد میں صدر کی طاہری مسجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئی۔ عید الضحیٰ کی نماز کے بعد بوہری برادری کی جانب سے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے…
عید کے موقع پر ٹرانسپورٹ مافیا سرگرم، کرایوں میں من مانا اضافہ
کراچی: حکومت کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باجود ٹرانسپورٹ مافیا من مانے کرائے وصول کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید کے نام پر پبلک ٹرانسپورٹ مافیا نے کرایوں میں من…
سیاستدانوں سمیت اہم شخصیات کہاں عید منائیں گی؟ تفصیلات منظر عام پر
لاہور: ملک بھر 17 جون کو نماز عیدالاضحی عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔ اس موقع پر سیاستدان اور اہم شخصیات کہاں عید منائیں گی؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نوابشاہ میں…