پاکستان
پراسیکیوٹر
پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو تبدیل کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ سمیت سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں ایک اہم تبدیلی سامنے آئی ہے،13 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو تبدیل کر…
پنجاب اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
پنجاب اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوہلو، بارکھان، فورٹ منرو اور ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ…
پی این ایس بابر کا اکساز نیول بیس ترکیہ کا دورہ، مشترکہ مشق میں شرکت
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس بابر نے اکساز نیول بیس ترکیہ کا دورہ کیا جہاں جہاز نے پاک بحریہ اور ترک بحریہ کی مشترکہ مشق TURGUTREIS-IX میں شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مشق…
وائٹ بادشاہ کی دھوم،6 من وزنی بکرے کی قیمت30 لاکھ مقرر
حیدر آباد میں وائٹ بادشاہ نامی بکرے کی دھوم مچی ہوئی ہے، مالک نے بکرے کی قیمت 30 لاکھ رکھی ہے۔ حیدرآباد کے علاقے پھلیلی میں ان دنوں وائٹ بادشاہ کے چرچے ہیں، اس کی فروخت کے لیے اسٹیج کو…
اٹک ، ایلیٹ فورس کے اہلکار نے 2 وکیل قتل کر دیئے
اٹک میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ڈسٹرکٹ بار اٹک کے سابق صدر اسرار احمد اور ایڈووکیٹ ذوالفقار مرزا کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ اٹک سٹی منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ…
عمران خان
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو…
امجد علی خان
تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد علی خان اور 36 کارکنوں کو میانوالی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ امجد علی کی 9 مئی کے 2 مقدمات میں ضمانت منظور ہوئی تھی جس کے بعد وہ جیل سے…
پی ٹی آئی
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے بعد شعیب شاہین سمیت پی ٹی آئی کے 80 کارکنوں کیخلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں درج کیا…
بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور رابطے نہیں کر رہے۔ ایک انٹرویو میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ عسکری حکام حکومتی فیصلوں کے حوالے سے…
بحیرہ عرب کی نم ہوائیں ملک میں داخل ہونے کا امکان، معمول سے زیادہ بارشوں کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب کی نم ہوائیں ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مون سون کی آؤٹ لک رپورٹ جاری…