پاکستان
ملک کے بیشتر علاقوں میں عید کے دوسرے روز بارش کی پیشگوئی
عید الاضحی کے پہلے روز موسم شدید گرم ہوگا جبکہ دوسرے روز پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دوسرے روز اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ،…
پنجاب بھر میں عیدالاضحی کا سیکیورٹی پلان تشکیل
پنجاب بھر میں عیدالاضحی کے موقع پر پولیس نے سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق مساجد، امام بارگاہوں اور نمازِ عید کے اجتماعات کے لیے سیکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے جس کے…
بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو فری سولر لگا کردیں گے،گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم نے حیدرآباد جا کر 5کروڑ 40لاکھ روپے لواحقین میں تقسیم کرنے وعدہ کل پورا کر دیا، گرین سگنل مل گیا ہے، 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو فری…
کرکٹ کے علاوہ بھی دیگر کھیل اور کھلاڑی ہیں، علی ظفر
پاکستانی اداکار، گلوکار اور پروڈیوسر علی ظفر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی کے بعد دیگر کھیلوں کو سپورٹ کرنے کی اپیل کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…
کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ قبول نہ کرنے والے تاجروں کا کاروبار سیل کرنے کا حکم
دورانِ اجلاس چیئرمین ایف بی آر نے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ ریٹیلرز کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ کریڈٹ کارڈ کے ذریعے پیمنٹ وصول کریں۔ انہوں…
راولپنڈی کا ‘دھماکہ’ نامی بیل، قیمت صرف 1 کروڑ روپے
عید الاضحیٰ کے موقع پر راولپنڈی کے ‘دھماکا’ نامی بیل نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، مالک کی طرف سے قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ کراچی، لاہور سمیت دیگر شہروں میں ایک سے بڑھ کر ایک قربانی…
سانگھڑ، ظلم کا شکار اونٹ کو کراچی لے جاکر مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ
ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کے مطابق ظلم کا شکار اونٹ کو کراچی میں مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ سانگھڑ میں زخمی ہونے والے اونٹ کو کراچی منتقل کررہے ہیں۔ نجی سماجی…
میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش
فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران میدان عرفات میں 34 سالہ پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، رواں حج سیزن میں یہ دوسرے بچے کی پیدائش ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ…
یہ آپکی اپنی ٹیم ہے، ہر حال میں پاکستان کرکٹ کو سپورٹ کرنا ہے، سرفراز احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہر حال میں قومی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرنا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستانی ٹیم کی…
لکی مروت
لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ولی ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق تجوڑی روڈ نزد ملنگ اڈہ میں آپریشن کیا گیا تو وہاں موجود مسلح دہشتگردوں…