پاکستان

اس کیٹا گری میں 7505 خبریں موجود ہیں

بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ، درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان

ملک بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں ، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 49 سینٹی گریڈ ،…

تحریک انصاف

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کرنے پر راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر سمیت متعدد کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس…

شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ تیس اگست تک سیاست سے دور ہیں ، مذاکرات کا وقت چلا گیا ہے، مسائل حل نہیں ہو رہے۔ نمازِ عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

نماز عید

 سنت ابراہیمی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے آج ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ جاری ہے، اس سے قبل ہر خاص و عام نے نماز عید ادا کی۔ مسلمل لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے جاتی عمرا جبکہ وزیر…

مبارکباد

صدر مملکت آصف زرداری،  وزیراعظم شہبازشریف اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان سمیت چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ آزمائش…

ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات ، ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ اس  موقع پر ملک و قوم کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعائیں اور غزہ کے مسلمانوں کیلئے بھی…

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے…

پی ٹی آئی دوسرے ممالک میں پاکستان مخالف قانون سازی کروارہی ہے، بیرسٹر عقیل

وفاقی حکومت ملک مخالف عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومتی ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹربیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے، لیکن مخصوص جماعت دوست ممالک…

، عید کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ

وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اورآذربائیجان کے صدر الہام علییوف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں عید کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر…

پنجاب حکومت کے 100 دن مکمل ، عوام کا مریم نواز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے ہیں، اس سلسلے میں عوامی رائے بھی سامنے آگئی۔ مریم نوازشریف کی کارکردگی پر انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پی او آر) نے ایک تازہ عوامی…