پاکستان
علی امین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے سے نیشنل گرڈ کو بجلی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ واپڈا ہمارے صوبے کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے، یہ مینڈیٹ چور حکومت ہے، اپنی…
پاکستانی حجاج
ایام تشریق کا اختتام ہو گیا جس کے بعد پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کل 20 جون سے شروع ہو جائے گی ، پی آئی اے کا حج آپریشن 21 جولائی تک جاری رہے گا۔ مناسک حج کی ادائیگی کے…
بیشتر علاقے بدستور گرمی کی لپیٹ میں ، بعض مقامات پر بارش کا امکان
ملک کے بیشتر علاقے بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں ، محکمہ موسمیات نے بعض مقامات پر بارش کی پیشنگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شام اور رات کے وقت اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبر پختونخوا،…
زلزلے جھٹکے
اسلام آباد ، پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شمالی وزیرستان ، باجوڑ ، مالاکنڈ ، سوات ، چارسدہ ، صوابی ، دیر بالا ،…
وفاقی حکومت نےاپنارویہ درست نہ کیاتوان کارویہ درست کرنےعوام نکلیں گے،وزیراعلی خیبر پختونخوا
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نےاپنارویہ درست نہ کیاتوان کارویہ درست کرنےعوام نکلیں گے۔ علی امین گنڈا پور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوامیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی ذمہ داروفاقی…
رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی رحمان باباگریڈاسٹیشن میں گھس گئے،زبردستی بجلی آن کردی
سنی اتحاد کونسل کے رہنما اور رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فضل الہٰی نے ایک بار پھر رحمان باباگریڈاسٹیشن میں گھس کر زبردستی بجلی آن کردی۔ ایس ڈی او رشید گڑھی سب ڈویژن پیسکو نے رحمان بابا پولیس اسٹیشن کو مراسلہ…
مریم نواز کاعوام کی مثالی خدمت پرافسران اورعملےکوانعام دینےکااعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن بھی پورے صوبے میں صفائی کے معیار کو برقرار رکھنےکی ہدایت کر دی ۔ مریم نواز نے میونسپل اداروں، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے افسران اور عملے کو عید کے دوسرے روز…
پاکستان کے سارے حکمران گیٹ نمبر4سے نکلے ہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگلے دو ماہ بہت اہم ہیں، حکومت 5 مہینے سے زیادہ نہیں چلے گی، بانی تحریک انصاف کی رہائی میں ابھی دیر ہے…
پنجاب میں پہلی بار بڑی عید پر قربانی کے بعد سڑکوں کو دھویا گیا، وزیراطلاعات پنجاب
صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں پہلی بار بڑی عید پر قربانی کے بعد سڑکوں کو دھویا جارہا ہے ۔ عظمیٰ بخاری نے ایک بیان میں کہا کہ انتظامیہ،ویسٹ مینجمنٹ کا عملہ اور سیکیورٹی ادارے…
پختونخوا لوڈ شیڈنگ
خیبر پختونخوا میں عید کے دنوں میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، شہریوں نے احتجاج کرکے کئی مقامات پر سڑکیں بلاک کر دیں۔ پشاور کے آبدرہ اور نواں کلے میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے…