پاکستان
محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب ادارے اربوں کا نقصان کریں تو ریلیف کیسے دیں؟ خیرات سے اسکول اور اسپتال چل سکتے ہیں، ملک ٹیکس سے چلتے ہیں۔ کمالیہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے…
بلاول بھٹو نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی
چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملاقات کی دعوت قبول کر لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو فون کیا اور عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں عید کے بعد وزیراعظم…
یوسف گیلانی
چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حکومتی اتحاد کے لیے فیملی ممبر جیسے ہیں ، وہ پی ٹی آئی کے ساتھ اجنبی نظر آئیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…
شیخوپورہ حادثہ
شیخوپورہ کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ ، کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں پنڈور گاؤں کے قریب حادثہ تیز رفتاری کے…
راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر بارش ، گرمی کی شدت میں کمی
شدید گرمی کے بعد راولپنڈی ، اسلام آباد اور پشاور میں بادل برس پڑے، جس سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر مزید بارش کی پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے…
قربانی کا گوشت خراب ہونے سے بچانے کا آسان طریقہ
عید قربان پر گھروں میں ذبیحہ کیے جانے والے جانوروں کا گوشت اکٹھا ہو جاتا ہے، اس کے خراب ہونے کا اندیشہ بھی ہوتا ہے تاہم اب آپ گوشت کو 2 ماہ تک کے لیے محفوظ بنا سکتے ہیں۔ گوشت…
عیدالاضحیٰ کاپہلاروز،وزیرداخلہ کی ہدایت پراسلام آباد میں زیروویسٹ آپریشن مکمل
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اسلام آباد انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے پہلے روزالائشیں اٹھانے کے لئے بھر پور ایکشن کیا، چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی نگرانی میں زیرو ویسٹ آپریشن…
وزیراعظم کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے افواجِ پاکستان کے سربراہان سے ٹیلفونک رابطہ کر کے عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور سروسز…
وزیراعظم شہبازشریف
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور کویت کے وزیر اعظم عزت مآب شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح کے درمیان آج ٹیلیفونک رابطہ ہوا اور عید الاضحیٰ کی مبارکباد کا تبادلہ ہوا۔ وزیراعظم نے کویت کے برادر عوام اور دنیا بھر…
بانی پی ٹی آئی انقلاب اور بدلے کی سیاست نہ کریں، خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی انقلاب اور بدلے کی سیاست نہ کریں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا کہ…