پاکستان

اس کیٹا گری میں 7492 خبریں موجود ہیں

وزیراعلی پختونخوا کی گرڈ اسٹیشنز کی حفاظت اور تحفظ کی یقین دہانی

صوبہ خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے بحران پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور میں رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے اپنے تحفظات سے وزیرداخلہ محسن نقوی کو آگاہ کیا۔ دونوں نے خیبرپختونخوا…

ہاکس بے ساحل کے قریب سمندر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش مل گئی

کراچی، ہاکس بے ساحل کے قریب سمندر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش مل گئی ، لاش کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو ٹیم نے نوجوان کی لاش 10 گھنٹے کی تلاش کے بعد ساحل سے نکالی ہے…

اگر آپ ریاست کے مفادات کےساتھ کھیلیں گے تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائےگا، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے پاکستان چین تعلقات میں کوئی کمی آگئی ہے، پی ٹی آئی کے دوست سیاست اور ریاست کے مفادات میں فرق کرنا سیکھیں، اگر…

میری دلیری ختم ہوگئی، خود کو مشکل سے خاموش رکھا ہے، شیر افضل مروت

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق سوال پر کہا ہے کہ بڑی مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے ایسے سوال نہ پوچھیں۔ شیر افضل مروت نے میڈیا سے…

متحدہ عرب امارات کے صدر نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

وزیراعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان سے عید الاضحی کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف…

مون سون کا آغاز 27جون سے 4جولائی کے درمیان ہونے کا امکان

موسمیاتی ماہرین نےکہا ہے کہ پاکستان میں مون سون کا آغاز 27جون سے 4جولائی کے درمیان ہو سکتا ہے جبکہ کراچی میں جولائی کے اوائل سے ہی مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے…

عید کے تینوں روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے عیدالاضحی کے تینوں روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صفائی مہم میں شریک تمام میونسپل اداروں، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں، ضلعی انتظامیہ، لاہور ویسٹ مینجمنٹ…

کرم دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا ، تعداد 6 ہو گئی

ضلع کرم کے علاقے وسطی کرم میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 6 ہو گئی۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمیوں میں سے ایک اور زخمی جان کی بازی ہار…

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔  بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی اسکواڈ کے لیے سلیکشن کمیٹی نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور کوچ…

گرڈ اسٹیشن

خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن فضل الہٰی مظاہرین کے ساتھ دوبارہ پشاور کے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو گئے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق فضل الہٰی نے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن سے زبردستی 4 فیڈرز سے بجلی بحال کر…