پاکستان

اس کیٹا گری میں 7486 خبریں موجود ہیں

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر سربراہ لارجر بنچ جسٹس…

ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹریبونل تعیناتی کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن

لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹریبونل تعیناتی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر…

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز، سرفراز ایکشن میں نظر آئیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد 7 ماہ بعد ایک مرتبہ پھر سے وائٹ کِٹ زیبِ تن کرنے کے لیے تیار ہیں، بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ آئی سی سی ٹی…

بجلی بحال

نوشہرہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار خان نے 12 فیڈرز کی بجلی زبردستی بحال کر دی۔ ذوالفقار خان نے کارکنوں کے ہمراہ پبی اور تاروجہ گرڈ اسٹیشن پہنچ کر بجلی بحال کرائی جس کے بعد پیسکو…

جب پارلیمنٹ نے قانون بنا دیا تو آرڈیننس پارلیمنٹ کی توہین ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا کہ آرڈیننس جاری کرنے کی اتنی جلدی کیا تھی؟ جب پارلیمنٹ نے قانون بنا دیا تو آرڈیننس پارلیمنٹ کی توہین ہے۔ سپریم کورٹ میں الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے خلاف الیکشن…

بجٹ اجلاس

بجٹ پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ، اپوزیشن نے بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عید الاضحیٰ کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں آج تحریک انصاف کے 6 رہنما ملاقات کریں گے تاہم جیل حکام نے علی امین گنڈا پور کے نام پر اعتراض اٹھایا ہے۔ عمران خان سے ملاقات کرنے والے دیگر…

حجاج واپسی

فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کرام کی وطن واپسی آج سے شروع ہو گی ، پی آئی اے سمیت تمام نجی ایئر لائنز جدہ اور مدینہ سے حجاج کرام کو واپس لائیں گی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پہلی…

عمران خان کی رہائی والے حالات نہیں، 30 اگست تک کچھ ہوکر رہے گا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ابھی بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی والے حالات نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

عیدالاضحی کے دو دنوں میں 2 لاکھ سے زائد سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد

عیدالاضحی کے دو دنوں میں لاکھوں سیاحوں کی خیبر پختونخوا آمد، محکمہ سیاحت نے رپورٹ جاری کر دی۔ عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران دو لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ عید کی چھٹیوں…