پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیئے۔ سعودی عرب کی حکومت نے قید 4 ہزار پاکستانی شہریوں کو بھیک مانگنے اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر گرفتار کر رکھا ہے۔…

وزیراعظم کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کے8ویں ایڈیشن میں شرکت کرینگے،کابینہ کے ارکان بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ فیوچرانویسٹمنٹ انیشی ایٹو ملکوں کو اپنی اقتصادی طاقت نمایاں کرنے کا…

قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا ملک بھر میں مظاہرے کرنے کا اعلان

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بشری بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ…

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں کم ازکم 85 روپے کمی کی جائے، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بجلی بلوں پر عوام کو فوری ریلیف دے۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں کم ازکم 85…

سپریم کورٹ ، 26 آئینی ترمیم سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا ہے۔ 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا، جس کے مطابق 16ستمبر کو 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف…

مسلم لیگ ن نے وقت کے ساتھ سبق سیکھا، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے وقت کے ساتھ سبق سیکھا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے…

پنجاب کی 43 جیلوں میں 9ہزار سے زائد جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں محفوظ جیل منصوبے کے تحت صوبے کی 43 جیلوں میں 9 ہزار سے زائد جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے پنجاب کی تمام جیلوں میں جدید کیمروں…

سموگ سے بچاؤ کے لیے ایمرجنسی الرٹ جاری

سموگ سے بچاؤ کے لیے ایمرجنسی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماسک پہنیں، کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں،دہلی اور امرتسر سے سموگ زدہ ہوا لاہور میں داخل ہورہی…

الخدمت فاؤنڈیشن کا دوسرا طیارہ امدادی سامان لے کر لبنان پہنچ گیا

راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے دوسرا طیارہ 17 ٹن امدادی سامان لے کر لبنان پہنچ گیا۔ لبنان میں پاکستان کے سفیر سلمان اطہر نے دیگر حکام اور الخدمت کے نمائندوں کے ہمراہ سامان وصول کیا۔ جس میں سلیپنگ بیگز، خیمے،…

چیف جسٹس کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت پہلا فل کورٹ اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق فل کورٹ اجلاس میں تمام معزز ججز نے شرکت کی،جسٹس سید منصورعلی شاہ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے،اجلاس میں سپریم کورٹ کی کارکردگی…