0

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں کم ازکم 85 روپے کمی کی جائے، حافظ نعیم الرحمن

Hafiz Naeem حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بجلی بلوں پر عوام کو فوری ریلیف دے۔

لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں کم ازکم 85 روپے کمی کی جائے،26ویں آئینی ترمیم کے خلاف عدالت جائیں گے۔

عوامی توجہ ہٹانے کے لیے27ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑا گیا،پنجاب میں 13ہزار سکولوں کی پرائیویٹائزیشن کی مزاحمت کریں گے۔

معیشت میں بہتری کے حکومتی دعوے حقائق کے برعکس ہیں،حکمران طبقہ ملک پر بوجھ ہے، 25کروڑ عوام کو یہ بوجھ اپنے سروں سے اتارنا ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply