پاکستان
پاکستان میں مون سون کا آغاز آئندہ ہفتے ہونے کی پیش گوئی
پاکستان میں مون سون کا آغاز آئندہ ہفتے ہونے کی پیش گوئی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ لاہور شاہد عباس کا کہنا ہے کہ امسال مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں…
سعودی عرب میں 35پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق
وزارت مذہبی امور نے 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ ڈی جی حج کاکہنا ہے کہ 20پاکستانی حجاج کی اموات مکہ میں اور 6مدینہ میں ہوئی، درجہ حرارت 50ڈگری ہونے کے سبب یہ ایک مشکل حج تھا،…
پکنک پوائنٹ سے 10 افراد کو اغوا کرلیا گیا
کوئٹہ، پکنک پوائنٹ سے مسلح افراد نے 10 افراد اغوا کر کےساتھ لے گئے، مغویوں میں ایک کسٹم اہل کار سمیت پنجاب کے رہائشی افراد شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پوائنٹ سے کسٹم اہل کار سمیت 10 افراد کو شناختی…
شاندانہ گلزار نے پیسکو گریڈز سے زبردستی بجلی بحال کروادی
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے مظاہرین کی مدد سے پیسکو گریڈز سے زبردستی بجلی بحال کروادی۔ ترجمان پیسکو کے مطابق شاندانہ گلزار نے پہلے شیخ محمدی پھر متنی گرڈ اسٹیشن سے زبردستی فیڈرز…
سی ڈی اے کا اسلام آباد میں وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ
سی ڈی اے نے اسلام آباد میں وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ کیا ہے- یہ فیصلہ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت جمعرات کے روز اجلاس میں کیا گیا- اجلاس میں سی ڈی اے…
پنجاب میں وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے وزارتوں اور محکموں کی تاریخ کی سب سے بڑی ری سٹرکچرنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے 14 رکنی خصوصی اعلی سطح کمیٹی قائم کر دی ہے۔ جسے 60 دن میں سفارشات کی…
یہ بجٹ ملک کی بنیادیں ہلا دے گا، وزیرخزانہ کے پر کاٹ دیئے گئے، اپوزیشن لیڈر
اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ یہ بجٹ ملک کی بنیادیں ہلا دے گا، وزیرخزانہ کے پر کاٹ دیئے گئے ہیں،احسن اقبال جیسے وزیروں کے باعث ملک میں سرمایہ کاری نہیں ہو رہی،سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے…
پرویز الہٰی کو ایک اور بڑا ریلیف، ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما پرویز الہٰی کو ایک اور بڑا ریلیف مل گیا۔ پنجاب حکومت نے پرویز الٰہی کی ضمانت منسوخی کے لئے ہائیکورٹ سےدائر درخواست واپس لے لی۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے پراسکیوشن…
گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان
آئندہ 3 سے 4 روز میں ملک کے اکثر مقامات میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ نجی موسمی ادارے کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کو متاثر کر رہا ہے۔ جمعہ سے اتوار تک سندھ کے شمالی،…
لاہور کے مزید 100پوائنٹس پر سی ایم مریم نواز فری وائی فائی سروسز شروع
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور فری وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں توسیع کر دی گئی۔ پنجاب سیف سٹی اٹھارٹی نے سی ایم مریم نواز فری وائی فائی کو 100پوائنٹس سے بڑھا کر 200پر ایکٹو کر…