پاکستان

اس کیٹا گری میں 7486 خبریں موجود ہیں

سینٹ کمیٹی

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فلاحی اسپتالوں پر سیلز ٹیکس لگانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت ٹیکس چھوٹ دیتی رہی ہے تو اسپتالوں کا آڈٹ بھی کرے۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں…

چین نے پاکستان میں لائٹ اپ گوادر منصوبے کا آغاز کر دیا

چین نے گوادر میں لائٹ اپ گوادر منصوبے کا آغاز کر دیا، اس سے گوادر شہر کے اسپتال، اسکول اور سڑکیں روشن ہو گئیں۔ تمام اسٹریٹ لائٹس مکمل طور پر نصب کر دی گئی ہیں، شمسی توانائی سے چلنے والی…

تحریک انصاف

تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کرتے ہوئے الیکشن کمیشن تک مارچ کیا۔ پولیس نے الیکشن کمیشن جانے والے راستے بند کرتے ہوئے  ارکان کو الیکشن کمیشن کے باہر…

بجٹ اجلاس

وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت کے بعد  پیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے بجٹ پر ووٹ دینے سے متعلق تاحال فیصلہ نہیں ہوا…

مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم  کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے  کہ قوم اس وقت 78 ہزار ارب کی مقروض ہے، قرض اور سود کی مد میں 9 ہزار 775 ارب ادا کرنا ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے…

بجلی کے اضافی بل، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

جماعت اسلامی نے بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف کل ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان نورا کشتی چل رہی ہے، حکومت…

اسد قیصر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ کے چار مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منظور کر لی۔ سیشن جج اعظم خان نے اسد قیصر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی ،پولیس نے…

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کے لیے سکیورٹی پلان پر کسی قسم کی غفلت کی گنجائش نہیں ۔ وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں غیر ملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے کیے…

کینیڈا لیگ

قومی کرکٹ ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کر لیا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے ، جبکہ  آل راؤنڈر افتخار…

ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے جنوبی/وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، مغربی ہواؤں کا سلسلہ…