پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر تشویش ہے، قانونی کارروائی کریں گے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ برطانیہ قانونی درسگاہ …
مریم نواز
لاہور ( شیراز حسنات ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ پرمشترکہ کاوشوں کے لیے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ لاہورمیں آج کل…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین…
رائیونڈ ، تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا
لاہور رائیونڈ میں عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج بعد نمازِ عصر سے شروع ہو گا۔ سالانہ اجتماع کا پہلا مرحلہ 3 نومبراور دوسرا مرحلہ 7 نومبر سے 10 نومبر کو دعا کے بعد اختتام پذیر ہو جائے…
بشریٰ بی بی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور میں زمان پارک آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ زمان پارک میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے ، اس کے علاوہ کارکنوں…
سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس…
پنجاب حکومت نے اسموگ کو آفت قرار دے دیا
پنجاب حکومت نے اسموگ کو آفت قرار دے دیا، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پنجاب نیشنل کلائمیٹ ایکٹ 1958 کے سیکشن 3 کے تحت اسموگ کو آفت قرار دیا گیا، صوبے بھر کے تمام ڈی سیز کو ریلیف کمشنرز…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار جبکہ ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، 100 انڈیکس میں 354 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا…
وزیراعلیٰ پنجاب کا 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعلیٰ نے وزارت اطلاعات کوجرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو کے…
لاہور، اسموگ کے باعث تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں پرغور
لاہور میں اسموگ کے باعث تعلیمی اداروں میں 3 روز جمعہ، ہفتہ، اتوار چھٹیاں دینے اور اوقات کار میں تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ ادارہ تحفظ ماحولیات کے مطابق فیصلہ نومبر کے پہلے ہفتے میں ہونے والے اسموگ…