پاکستان

اس کیٹا گری میں 7493 خبریں موجود ہیں

جولائی میں بارشیں ہی بارشیں،این ڈی ایم اے نے پیشگی خبر دار کردیا

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے جولائی کے مہینے کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں متوقع بارشوں کی شدت اور ممکنہ اثرات کے حوالے سے جامع رپورٹ جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات اور نیشنل ایمرجنسیز…

انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو طلب کرلیا

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا، پارلیمانی لیڈر سنی اتحاد کونسل زرتاج گل سمیت دیگر کی طلبی کے سمن جاری کر دیے۔ سمن 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے حوالے سے تھانہ کینٹ میں درج مقدمات…

پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہے، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ عالمی یوم خواتین برائے سفارتکاری کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں مریم نواز کا کہنا…

لاہور تعلیمی بورڈ سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب

لاہور تعلیمی بورڈ کے مارکنگ سینٹر سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹ ون سوشیالوجی کا بنڈل مارکنگ سینٹر سے غائب ہوا ہے جس میں 52 طلبہ کے پیپرز موجود تھے۔ بنڈل…

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق، امید ہے 77 سیٹیں ہمیں ملیں گی، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر علی گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں ہماری پارٹی کا حق ہے، امید ہے ہمارے حق میں فیصلہ ہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

پنجاب اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام کی حمایت میں قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام کی حمایت میں قرارداد جمع کرادی گئی، قرارداد لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے جمع کرائی۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آپریشن…

بجٹ سیشن سے غیر حاضر نواز شریف عوام پر بھاری ٹیکسوں سے ناخوش

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مطابق سابق وزیراعظم اور لیگی صدر نواز شریف آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر لگنے والے بھاری ٹیکسوں سے ناخوش ہیں۔ لیگی ذرائع کے مطابق صدر ن لیگ موجودہ بجٹ میں سفید پوش…

پاکستان ٹیم میں شمولیت کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کا حصہ بننے کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی صدارت میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کوالٹی…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل  کرتے ہوئے انجم عقیل خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ میں الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کے فیصلے کیخلاف درخواست پر ہوئی، چیف…

خاور مانیکا

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللّٰہ برکی کی ضمانت خارج کر دی۔ پی ٹی آئی وکلاء کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت…