پاکستان
مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں اضافہ
وفاقی ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ملک کی مجموعی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے اس کے مقابلے میں درآمدات میں کمی آئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات سے جاری اعداد وشمار…
پولیو وائرس کے مزید 2 کیسز، تعداد 45 ہوگئی
ملک بھر میں پولیو وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آئے ہیں، تعداد 45 ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق لکی مروت میں ایک بچی اور ڈی آئی خان میں ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔…
شہربانو کو پاکستان ویمن ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) سیدہ شہر بانو کو پاکستان ویمن ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن ٹیم کی سربراہ کی تلاش شروع کری ہے جس کیلئے سابق…
چکوال، فائرنگ سے خاتون اپنے بیٹے اور بھائی سمیت جاں بحق
چکوال، چوآسیدن شاہ کے علاقے جھیک میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقتولین میں خاتون سمیت ان بیٹا اور بھائی شامل ہیں جن کی شناخت نبیلہ، قیصر محمود اورانیس کے نام…
آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر ، ائیر کوالٹی انڈیکس خطرناک ترین حد
آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر، ائیر کوالٹی انڈیکس خطرناک ترین حد کو چھو گیا۔ لاہور میں فضائی معیار آج انتہائی مضر صحت ہے جہاں فضائی آلودگی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی…
حق اور سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم بند ہونا چاہیے، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حق اور سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر…
جیکب آباد، ٹریفک حادثہ ، 5افراد جاں بحق ،20 زخمی
جیکب آباد ، ٹھل گرڈ اسٹیشن بائی پاس پر ٹریفک حادثہ میں 5 افراد جاں بحق ،20 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق ٹھل بائی پاس کے قریب مزدا ٹرک کے اوور ٹیک کرنے کے باعث مسافر کوچ کھائی میں جا…
پاکستان کا پہلا میڈیا امپیونٹی انڈیکس جاری
پاکستان کا پہلا ، جو صحافیوں کے خلاف جرائم کو روکنے کے لیے وفاقی اور صوبائی سطح پر کیے گئے اقدامات کا جامع جائزہ فراہم کرتا ہے، عالمی یوم خاتمہ استثنیٰ کے موقع پرجاری کیا گیا۔ یہ رپورٹ 2024 میں…
یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کیلئے بڑی خبر
وزارت صنعت و پیداوار کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے آپریشنز کو بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے تحریری جواب میں کہا گیا کہ کسی ملازم…
سندھ پولیس کے افسران و ملازمین کیلئے نئی ہیلتھ انشورنس پالیسی کا آغاز
سندھ پولیس کے افسران و ملازمین کیلئے یکم نومبر سےنئی ہیلتھ انشورنس پالیسی کا آغاز ہوگیا ہے۔ سندھ پولیس کے ملازمین یا اہلخانہ 200 نجی اسپتالوں سے 10 لاکھ تک کا علاج کراسکیں گے،حکومت سندھ کی جانب سے ہیلتھ انشورنس…