پاکستان
صارم برنی کیس میں نئے انکشافات،
اسلام(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم) صارم برنی کیس میں نئے انکشافات، بچوں کودس سے پندرہ لاکھ کے عوض فروخت کرنے کا الزام سامنے آگیا۔ عدالت میں ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی ہے جس سے معلوم…
بانی پی ٹی آئی کس تاریخ کو جیل سے باہر آسکتے ہیں؟رانا ثنا اللہ نےبتا دیا
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی 27 جون کو جیل سے باہر آسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی…
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں افسوسناک واقعہ ،9 افراد جاں بحق
پشاورکے علاقے بڈھ بیرمیں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایس پی صدر سرکل کی نگرانی میں 4 ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ جاں بحق…
کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت نے نکات پر عملدرآمد…
یہ بات سچ ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ بات سچ ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، اگر آج آئی ایم ایف کا جواب آ گیا تو ایوان کو آگاہ کریں گے، امید ہے آئی…
بانی پی ٹی آئی جولائی کے پہلے ہفتے رہا ہو جائیں گے، اپوزیشن رکن رانا شہباز
اپوزیشن رکن اسمبلی رانا شہباز نے بانی پی ٹی آئی کے رہائی کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کر دی۔ رکن پنجاب اسمبلی رانا شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی سابق چیئرمین تحریک انصاف جولائی…
آپریشن عزم استحکام، خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا اعلان کردیا
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام پر وزیراعلیٰ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کو مدعو کیا جائے…
پنجاب حکومت نے ”اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام کی منظوری دیدی
پنجاب حکومت نے ”اپنی چھت ، اپنا گھر ”پروگرام سمیت اہم منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے عوام کو سستے گھروں کی فراہمی کے…
آپریشن عزم استحکام کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں، تحفظات دور کرینگے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ”آپریشن عزم استحکام” کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کے تحفظات کو دور کریں گے۔ ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا…
آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن نے 11 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی
آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن نے 11 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔ سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن دستاویزات اور لوازمات پورے نہ ہونے پر منسوخ کی گئی،الیکشن کمیشن نے پاک سر زمین پارٹی، جموں و کشمیر یونائیٹڈ پارٹی کی…