پاکستان
بلوچستان، دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نصر اللہ گرفتار
وزیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے بتایا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے انٹیلی جنس اداروں نے ایک پیچیدہ آپریشن کرتے ہوئے کارروائی میں اہم دہشتگرد کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے…
افغان ٹیم کے کپتان راشد خان نے شاہد آفریدی کو اپنا رول ماڈل قرار دے دیا
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی میرے سمیت بہت سے لوگوں کے لیے ایک تحریک اور رول ماڈل رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سابق کپتان شاہد آفریدی کی ٹویٹ…
مرغی کا فی کلو گوشت 23 روپے سستا ہو گیا
مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، مرغی کا فی کلو گوشت 23 روپے سستا ہو گیا ہے۔ 23 روپے سستا ہونے سے مرغی کا گوشت 354 روپے کلو ہو گیا ہے، زندہ برائلر مرغی کے…
پنجاب بھر میں بارشیں، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر میں بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب بھر میں 26 جون تا یکم جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی ہے، راولپنڈی، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالا…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے…
کوئی بیوقوف ہی سمجھتا ہوگا کہ عمران خان کو رہا کیا جائے گا، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو رہا نہیں کیا جائے گا، کینیا کی فلم پاکستان میں دہرائی جا سکتی ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر…
سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
سابق چیف سیلیکٹر اور سابق کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمنز ایشیا کپ کے لیے ٹیم…
لاہور ایک مرتبہ پھر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آ گیا، حیدر آباد اور ملتان میں بھی شدید گرمی
لاہور ایک مرتبہ پھر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آ گیا، محکمہ موسمیات نے حیدر آباد اور ملتان میں بھی شدید گرمی کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک…
امریکا کا سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر اظہار افسوس
امریکا کی جانب سے حال ہی میں سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر اظہار افسوس کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذہبی طور پر…
ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان
اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان ہے۔ بارشوں کی وجہ سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج بروز بدھ 26 جون سے یکم…