پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پاک بحریہ کا بحری جنگی جہاز سے مقامی طور پر تیار بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز سے مقامی طور پر تیار بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل زمینی اور سمندری اہداف کو درستگی کیساتھ نشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے،نظام جدید ترین نیوی…

اسلام آباد: بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد پولیس نے شہرمیں بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا۔ اس  حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی سیکیورٹی…

پنجاب میں پی آئی اے کو خریدنے کی تجویز زیر غور نہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو خریدنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

بانی پی ٹی آئی کی صحت تسلی بخش قرار

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صحت کو ڈاکٹروں نے تسلی بخش قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا ڈاکٹروں نے تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ جس کے بعد ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی…

شہری جنگلات اور درختوں کی حفاظت یقینی بنائیں، ڈپٹی کمشنر سدہنوتی

مظفر آباد: ڈپٹی کمشنر سدہنوتی سردار عمر فاروق نے شہریوں سے جنگلات اور درختوں کی حفاظت یقینی بنانے کی اپیل کر دی۔ آزاد کشمیر کے ضلع سدہنوتی کے ڈپٹی کمشنر سردار عمر فاروق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

سندھ اسمبلی میں آئینی بنچز کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

کراچی: سندھ اسمبلی میں آئینی بنچز کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے اراکین نے قرارداد کی مخالفت کی۔ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی زیر صدارت اسمبلی…

جماعت اسلامی کا بھی آئینی ترمیم کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد: جماعت اسلامی نے بھی 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ پاکستان میں درخواست دائر کر دی۔ جماعت اسلامی کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دی جائے۔…

خیبر پختونخوا میں تعلیم کارڈ کا اجرا کر دیا گیا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں تعلیم کارڈ کا اجرا کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوامیں تعلیم کارڈ کا اجرا کیا…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔ سپریم کورٹ میں سوئی نادرن زائد…

بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمہ کی درخواست ضمانت…