پاکستان

اس کیٹا گری میں 7506 خبریں موجود ہیں

بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے بھرپور اقدامات کیے ہیں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے بھرپور اقدامات کیے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نوجوان پارلیمنٹیرینز کے وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات…

ہمارے کیسز کا تو نہ سر ہے نہ پیر، دو منٹ میں ختم ہو جائیں گے ، عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مارے کیسز کا تو نہ سر ہے نہ پیر، دو منٹ میں کیسز ختم ہو جائیں گے، میرے خلاف بھی چار ضمانت کے کیسز تھے، مجھے ضمانت ملی۔ حکومت پراسیکیوٹر کو کہے…

بجلی فی یونٹ 3 روپے41 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

بجلی فی یونٹ 3روپے41پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیپرا (آج) جمعہ کو بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست جمع کرا رکھی ہے۔ سی پی…

عمر ایوب سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ بانی پی ٹی آئی نے سیکریٹری جنرل کے استعفے کو منظور کر لیا۔ رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے مستعفی ہونے…

مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل ،قومی اسمبلی کل وفاقی بجٹ کی منظوری دیگی

قومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل ہوگیا۔ قومی اسمبلی سے 8ہزار883 ارب روپے سے زائد مالیت کےمطالبات زر منظور کئے گئے،قومی اسمبلی سے 40وزارتوں، ڈویژنز اور اداروں کے 133 مطالبات زر منظورہوئے۔ 7وزارتوں اور ڈویژنز کے…

اچھا ہو گا پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان ایک ہو جائیں ، محمود اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور اپوزیشن الائنس تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ دنیا کے ہر جھگڑے کا حل مذاکرات میں ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

ای سی سی نے پنشن اسکیم میں ترامیم کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پے اینڈ پنشن کمیشن کی سفارشات پر پنشن اسکیم میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں…

ضرورت محسوس ہوئی تو ٹی ٹی پی کی سرحد پار پناہ گاہوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ضرورت محسوس ہوئی تو ٹی ٹی پی کی سرحد پار پناہ گاہوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی…

آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں،پنجاب حکومت کا ردعمل آگیا

صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے، قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محکمہ خوراک پنجاب کے پاس 23 لاکھ ٹن گندم موجود…

 ویانا مسلسل تیسرے سال دنیا میں رہائش کے لیے بہترین شہر قرار

رہائش کے لیے دنیا کا بہترین شہروں میں آسٹریا کا دارالحکومت ویانا پہلے نمبر پر آیا ہے۔ ویانا مسلسل تیسرے سال دنیا میں رہائش کے لیے بہترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے 2024…