پاکستان
پنجاب پولیس کے سفارشی ڈی پی اوز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
پنجاب پولیس کے سفارشی ڈی پی اوز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی پی اوز کو اب کارکردگی کی بنیاد پر جانچا جائے گا،ڈی پی اوز کو کارکردگی کی بنیاد پر کیٹگریز…
پاکستان کا افغانستان پر ہونیوالے دوحہ مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ
پاکستان نے رواں ہفتے قطر میں افغانستان پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اور احمد نسیم وڑائچ دوحہ مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ذرائع کا…
خیبر پختونخوا حکومت نے بیروزگاروں کو خوشخبری سنا دی
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ہر قسم کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے چیف…
سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو بلے کے انتخابی نشان کی واپسی کیلئے درخواست دائر
پی ٹی آئی کو بلے کے انتخابی نشان کی واپسی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست قاضی محمد سلیم نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے،درخواست میں چیف جسٹس پاکستان اور الیکشن کمیشن…
چودھری برادران کے تعلقات بحالی کا دعوی، پرویز الہی کی اہلیہ نے تردید کردی
پاکستان مسلم لیگ(ق) کے ترجمان مصطفی ملک نے دعوی کیا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین سے چوہدری پرویز الہی کے درمیان ملاقات میں چوہدری خاندان کے تعلقات بحال ہوگئے ہیں تاہم سیاست اپنی اپنی ہوگی دوسری جانب چوہدری پرویز الہی…
ملک میں مہنگائی کم ہو گی اور ملک دوبارہ ترقی کرے گا ، بیرسٹر دانیال چودھری
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی یہ سوچ ہے کہ وہ ہیں تو آئین اور ملک ہے۔ بیرسٹر دانیال چودھری نے میڈیا سے گفتگو…
تحریک انصاف کا سزا معطلی کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اس فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، قیدیوں کے رہا ہونے…
سوشل میڈیا حقائق بیان نہیں کرتا اس کو بند کر دیں، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا حقائق بیان نہیں کرتا اس کو بند کر دیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کرغستان میں جو سانحہ…
سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہرگز نہیں تھا
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پرچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فُل کورٹ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ کا…
بجلی مزید 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
مہنگائی سے پریشان بجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، بجلی مزید 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کل جمعہ کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے…