پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی…

انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس ، عدالت کا تحقیقات کا حکم 

اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظار پنجوتھہ بازیابی کیس میں تھانہ کوہسار کے ایچ ایس او کو تحقیقات کا حکم  دے دیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کی بازیابی درخواست…

مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی، ان کی بیرون ملک روانگی معالجین کی اجاز ت سے مشروط ہو گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔ مریم نواز…

شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے آخری دن آ گئے ہیں، سب بھاگ رہے ہیں ، اتنا ظلم نہ کریں کہ قوم بغاوت پر اتر آئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی سے…

اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ میڈیا کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے اعظم سواتی کے خلاف…

  مانیٹری پالیسی کا اجلاس آج ، شرح سود میں کمی کا امکان

گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مرکزی بینک کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو اکنامک صورتحال…

 اسموگ کا راج، لاہور آج بھی دوسرا آلودہ ترین شہر

صوبائی دارالحکومت لاہورآلودگی میں آج  بھی دنیا بھر کے شہروں میں دوسرے نمبر جبکہ بھارتی شہر دہلی پہلے نمبر پر ہے۔ سموگ کی اوسط شرح 414 ریکارڈ کی گئی ہے، ڈی ایچ اے فیز 8 کا اے کیو آئی 714،…

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج، اہم قانون سازی کا امکان

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے جس میں اہم قانون سازی کا امکان ہے، حکومتی اراکین کو ایوان میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے…

جمعہ اور اتوار کی رات ہیوی وہیکلز کے لاہور میں داخلے پر پابندی عائد

لاہور میں جمعہ اور اتوار کی رات ہیوی وہیکلزکے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہیوی وہیکلز پر 2دن پابندی کا اطلاق 8 نومبر سے ہو گا،ہیوی وہیکلز کے داخلے پر پابندی…

لیبیا کشتی حادثہ،بڑی گرفتاری عمل میں آگئی

ایف آئی اے نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کے بدنام زمانہ اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی…