0

بجلی بلوں کی اقساط بند ، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں اضافہ

مہنگی بجلی سے ستائے صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، فیسکو  نے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کردی، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔

فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بلوں کی قسطوں میں ادائیگی پر پابندی لگا دی ہے، قسطوں کی سہولت سے ریونیو متاثر ہورہا  ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مقررہ تاریخ تک ادائیگی نہ ہونے پر جرمانے بھی ڈبل کردئیے گئے ہیں ، بجلی بلوں سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں اب مزید بوجھ بڑھا دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply