پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ٹرمپ اور نیتن یاہو قریبی دوست ہیں، یوکرین کی جنگ روکنا ترجیح ہو گی، ملیحہ لودھی

اسلام آباد: سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں جیت ری پبلکن اور ٹرمپ کے لیے کلین سویپ ہے۔ ٹرمپ اور نیتن یاہو قریبی دوست ہیں اور ان کی ترجیح یوکرین کی جنگ روکنا ہوگی۔…

ریما نے امریکی صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما نے امریکی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔   انہوں نے…

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔…

فضائی آلودگی

صوبائی دارلحکومت لاہور فضائی آلودگی کا بدستور پہلے نمبر پر ہے آئندہ 3 روز صورتحال مزید بد ترین ہونے کا خدشہ کیا جا رہاہے۔ شہرکا ائیرکوالٹی انڈیکس 1165 کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا، شہر کی فضا میں کیمیائی مادوں…

بجلی مزید مہنگی کرنیکی تیاری ، صارفین پر 8 ارب ، 71 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا

بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری ، قیمتوں میں اضافے کی ایک اور درخواست نیپرا میں جمع کرو ادی گئی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد…

 پی ٹی آئی ایم این اے مبین عارف کی 2 کیسز میں ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے مبین عارف جٹ کی 2 مختلف کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مبین عارف جٹ کیخلاف  گوجرانوالہ میں درج 2 مقدمات کی سماعت…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔  کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ، کاروبار کے…

دوران انتقال

حج 2025 کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کے اہل خانہ کو اب 20 لاکھ روپے جبکہ زخمی کو 10 لاکھ روپے معاوضے  دیا جائے گا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ…

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلہ میں آئی سی سی کے اعلیٰ سطح کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے وفد کا 10 سے 12 نومبر تک لاہور کے شیڈول کا…

ٹریفک حادثات

اسلام آباد (مجاہدحسین، ابوبکرخان) پاکستان میں ٹریفک حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ، 2019 سے اوسطا 1701 چھوٹے بڑے ٹریفک حادثات میں 32 افراد روزانہ جان کی بازی ہار رہے ہیں۔  ہم انویسٹی گیٹس کو موصول سرکاری اعدادو شمار کے…