پاکستان

اس کیٹا گری میں 7512 خبریں موجود ہیں

مخصوص نشستوں کے کیس کیساتھ سنا جائے، جسٹس اطہر من اللہ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی درخواست کو بھی مخصوص نشستوں کے کیس کیساتھ سناجائے۔عدالتی فیصلے کی غلط تشریح سے بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے نکال دیا…

پاکستان کی سستی ترین بجلی خیبر پختونخوا پیدا کرے گا، مشیر خزانہ کے پی

مشیرخزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ حکومت ہمیں 62 روپے کا بجلی یونٹ دیتی ہے، پاکستان کی سستی ترین بجلی خیبر پختونخوا پیدا کرے گا۔ گزشتہ روز یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزمل اسلم کا…

مشکل وقت میں چھوڑا تھا ان کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ جنہوں نے پارٹی کو مشکل وقت میں چھوڑا تھا ان کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم…

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

ملک میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا، لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔ لاہور کے علاقوں باغبان پورہ،فرخ آباد ،لکشمی چوک،علامہ اقبال ٹاون ،نابھہ روڈ کے اطراف بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش…

ملک کی تین بڑی جماعتوں نے امریکہ میں لابنگ کیلیے اپنی رجسٹرڈ فرم کو ایکٹو کردیا

اسلام آباد(زائد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )پاکستان کی تین بڑی جماعتوں نے امریکہ میں اپنی پارٹی قیادت کی بہتر لابنگ کیلیے اپنی رجسٹرڈ فرم کو ایکٹو کردیا ہے۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم کی تحقیقات کے مطابق تینوں جماعتوں…

انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ اسلام آباد میں انصاف کی رسائی سب کے لیے کے عنوان سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس…

بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے میں 6 ماہ لگ سکتے ہیں، نبیل گبول

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی باہر آجائیں گے لیکن انہیں جیل سے باہر آنے میں 6 ماہ لگ سکتے ہیں۔ نبیل گبول نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم…

ڈالر 350 روپے سے اوپر چلا جائے گا؟ عمر ایوب کی پیش گوئی

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے اپنی ضمانت منظور ہونے کے بعد انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت (اے ٹی سی)میں مچلکے جمع کرا دیے ہیں۔ عمر ایوب نےمیڈیا سے بجٹ کے بعد صورتحال کے حوالے سے گفتگو کرتے…

فواد چوہدری کو پارٹی میں واپسی کا کوئی حق نہیں ہے، حامد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو پارٹی میں واپسی کا کوئی حق نہیں ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا کہ…

سندھ حکومت نے ڈبل سواری سمیت دیگر پابندیاں عائد کر دیں

حکومت سندھ نے محرم الحرام کے موقع پر ڈبل سواری سمیت دیگر پابندیاں عائد کر دیں۔ صوبائی حکومت نے محرم میں صورتحال پر قابو رکھنے کیلئے سیکیورٹی اقدامات اٹھاتے ہوئے ڈبل سواری سمیت مختلف پابندیاں عائد کردیں۔ جس کا نوٹیفکیشن…