پاکستان

اس کیٹا گری میں 7521 خبریں موجود ہیں

50 فیصد ٹیکس کوئی نہیں دیگا، نوکریاں کرنے والے چھوڑ جائیں گے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کوئی بھی یہ ٹیکسز برداشت نہیں کرسکتا، جو نوکریاں کررہے ہیں چھوڑ جائیں گے، 50 فیصد ٹیکس کوئی نہیں دے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے ملک بھر میں نئے انتخابات…

پاکستان کے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

پاکستان کے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 95 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ یکم جولائی سے سات…

محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ اور سینیٹر محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت 4 جولائی تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے بطور اعتراض…

راولاکوٹ جیل

قیدیوں کے فرار کے بعد آزاد کشمیر کی راولاکوٹ جیل کی سکیورٹی پر مامور 7 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق قیدیوں کے فرار ہونے میں جیل عملہ ملوث ہو سکتا ہے، قیدیوں کے فرار کے معاملے…

عارف علوی نے اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کو بے شرمی قرار دے دیا

سابق صدر اور تحریک اںصاف کے رہنما عارف علوی نے اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی کو بے شرمی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ…

جمرود کی تختہ بیگ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا راکٹ لانچروں سے حملہ ، 2 جوان شہید

خیبر کی تحصیل جمرود میں تختہ بیگ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں دو جوان شہید ہو گئے۔ دہشتگردوں نے راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے تختہ بیگ میں واقع پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر…

پی ٹی آئی کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما نجمی عالم کا بھی مرغیاں بانٹنے کا اعلان

ٹھٹھہ، پی ٹی آئی کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما نجمی عالم نے بھی مرغیاں بانٹنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے بعد اب پیپلز پارٹی کے رہنما و سندھ کے مشیر فشریز و لائیو اسٹاک…

لاہور ائیر پورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور ائیر پورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مون سون سیزن کے دوران ائیر پورٹ کے اطراف پرندوں کی بھرمار ہونے کے پیش نظر انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے…

تحریک انصاف

تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے نام جے یو آئی کو بھجوا دیئے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی میں اسد قیصر، بیرسٹر گوہر علی اور شبلی فراز شامل ہیں ، اس کے علاوہ عمرایوب اور رؤف…

اوگرا کا فیصلہ مسترد،پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان سے پہلے بڑی خبر

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس سستی کرنے کا اوگرا کا فیصلہ مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی نےگھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دیدی ،اوگرا نےایس این جی پی ایل کیلئے گیس کی قیمت…