پاکستان
مرغی کا گوشت 540 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو مہنگا ہوا جس کے بعد فی کلو قیمت 540 روپے ہو گئی ہے، گزشتہ روز فی کلو گوشت کی…
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکہ ،ایک شخص جاں بحق، 10 سے زائد افراد زخمی
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق 20 افراد سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا…
علامہ محمد اقبال کا147 واں یوم ولادت ملک بھر میں عقیدت و احترام سے
مفکر پاکستان، حکیم الامت، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یوم ولادت آج 9 نومبر بروزہفتہ کوملک بھر میں بھر پور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ صوبائی دارالحکومت سمیت تمام ڈویژنل، ضلعی، سٹی ہیڈ کوارٹرز پر…
ملک بھر میں 5 جی انٹرنیٹ سروس کے آغاز کا اعلان
چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں 5 جی انٹرنیٹ سروس اپریل میں متعارف کروا دی جائے گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اور ٹیلی…
فضل الرحمان بانی پی ٹی آئی سے ملنے جیل جائیں گے تو ہم سہولتکار بنیں گے، خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان بانی پی ٹی آئی سے ملنے جیل جائیں گے تو ہم سہولتکار بنیں گے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم شہید…
ونٹر پیکیج گھن چکر اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ،حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ونٹر پیکیج گھن چکر اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اضافی بجلی پر نہیں…
روجھان میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد لونڈ ہلاک
روجھان کے علاقے کچہ بنگلہ اچھا میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد لونڈ ہلاک ہوگیا۔ ڈی پی او دوست محمد کے مطابق ہلاک ڈاکو کے سر کی قیمت ایک کروڑ…
شاہی قلعہ لاہور اور شالیمار باغ سیاحوں کیلئے بند
پنجاب حکومت کی ہدایات پر شاہی قلعہ لاہور اور شالیمار باغ سیاحوں کیلئے بند رہیں گے۔ حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ مقبرہ جہانگیر، مقبرہ نور جہاں، شاہی حمام دہلی گیٹ 17 نومبر تک بند رہیں گے۔ انہوں نے بتایا…
بجلی کی قیمتوں میں کمی سے پاکستانی معیشت مضبوط ہوگی، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے سردیوں کے تین ماہ دسمبر تا فروری بجلی کے اضافی استعمال پر پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی جارہی ہے۔…
اتوار سے پیرتک بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں اتوار سے پیر تک بارش کی پیش گوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام آباد اور گردنواح میں بارش کا سلسلہ 24 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔ انہوں نے…