پاکستان

اس کیٹا گری میں 7486 خبریں موجود ہیں

خوشاب میں کشتی جھولے کو حادثہ، 14 بچے زخمی

خوشاب: پنجاب کے ڈویژن سرگودھا کے ضلع خوشاب میں کشتی جھولا گرنے سے 14 بچے زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خوشاب کے علاقے جوہرآباد کے ماڈل بازار میں کشتی جھولے کو حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے…

شاہد خاقان عباسی 6 جولائی کو نئی پارٹی کا اعلان کریں گے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی 6 جولائی کو نئی پارٹی کا اعلان کریں گے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں شاہد خاقان…

جماعت اسلامی کا لوڈشیڈنگ اور اضافی بلوں کیخلاف احتجاج کا اعلان

لاہور: جماعت اسلامی نے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ اور اضافی بلوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی ملک بھرمیں لوڈ…

محمد زبیر کبھی نواز شریف کے قریبی نہیں رہے، رانا ثناء اللّٰہ

ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ محمد زبیر کبھی نواز شریف کے قریبی نہیں رہے، ان کی باتیں صرف اندازے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز…

حکومت کا دہشتگردی کیخلاف آپریشن عزمِ استحکام شروع کرنے کا فیصلہ

ملک بھر سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلیے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر مرکزی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اجلاس میں تمام…

پنجاب حکومت کا ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی، منافع خوری کیخلاف اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ملاوٹ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتھارٹی کے قیام کا مقصد شہریوں کو سرکاری نرخوں پر اشیا کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی کھانے پینے…

وہ وقت بھی دور نہیں جب قبر پر بھی ٹیکس لگے گا، سینٹر فاروق نائیک

سینٹر فاروق نائیک کا کہنا ہے کہ وہ وقت بھی دور نہیں جب قبر پر بھی ٹیکس لگے گا. سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ سینیٹر انوشے رحمان نے…

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں جواب جمع

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے جواب جمع کرادیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے جواب میں کہا کہ سنی اتحاد کونسل کو…

صوبائی حکومتیں فوج پر سیکیورٹی کی ذمہ داری ڈال کر بری الذمہ نہیں ہو سکتیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے ہر معاملہ فوج پر چھوڑ دیا جو خطرناک روش ہے ، صوبائی حکومتیں فوج پر سیکیورٹی کی ذمہ داری ڈال کر بری الذمہ نہیں ہو سکتیں۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب…

وطن پر قربان سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

ضلع کرم میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں جان دینے والے سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی ولیم ہارون کی آخری رسومات سینٹ پال…