پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پوری جماعت کے ساتھ بے بنیاد مقدمات بنائے گئے، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب  نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ  کھڑے ہونے کی سزادی جا رہی ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی…

تین ماہ میں پاکستان کو 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول

رواں مالی سال 2024-25 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کو مجموعی طور پر 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق جولائی تا ستمبر تک 3 ماہ کے دوران مجموعی طور پر…

ہوم اسٹے ٹورازم منصوبہ، خیبرپختونخوا حکومت کا 30 لاکھ روپے تک بلا سود قرضہ

خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے ہوم اسٹے ٹورازم منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ، اس کے لئے خیبرپختونخواحکومت 30 لاکھ روپے بلا سود قرضہ دے گی۔ابتدائی منصوبہ 39 کروڑ 50 لاکھ روپے کی لاگت سے شروع کیا جائے گا،…

سرکاری ملازمین کی ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافے کا پلان تیار

وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے سرکاری ملازمین کی ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافے کا پلان تیار کر لیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت ہاؤسنگ نے وفاقی ملازمین کی ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافے کا فار مولا منظوری…

آلودہ ترین شہروں میں لاہور تیسرے نمبر آ گیا

لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی ہو گئی، آلودہ ترین شہروں میں لا ہور تیسرے نمبر آ گیا۔ شہر میں ایوریج ائیر کوالٹی انڈیکس 232 ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روز لا ہو ر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست…

سبی، ویگن اور ٹرک میں ٹکر، 5 مسافر جاں بحق

بلوچستان کے ضلع سبی میں مسافر ویگن اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع  کے مطابق کوئٹہ سے جیکب آباد جانے والی مسافر ویگن تیز رفتاری کے باعث…

گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ…

مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترمیم کیلئے حکومت کی جانب سے ووٹ خریدنے کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ حکومت نے ترمیم کیلئے 11…

آئی پی پیز مالکان کو168 ارب کی ٹیکس چھوٹ دینے کا انکشاف

وفاقی حکومت نے آئی پی پیز مالکان کو 2018 سے 2022 کے دوران 168 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام آئی پی پیپز کا تفصیلی آڈٹ ہونا چاہیے کیونکہ ان کو…

مختلف شہروں میں رات گئے موسلا دھاربارش،پہاڑوں پر برفباری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اسلام آباد میں بارش کے باعث خنکی میں اضافہ ہوگیا ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے اسلام آباد میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔…