پاکستان
وفاقی بجٹ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے
وفاقی بجٹ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے کے مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20سے 25فیصد اضافے کے لئے محکمہ خزانہ سے مشاورت کی گئی ہے۔ وفاقی…
ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، اسلام آباد اور گر دو نواح میں…
عمان کو بڑے مارجن سے شکست، انگلینڈ کوالیفائی کرنے کے قریب
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دفاعی چیمپیئنز انگلینڈ نے کم بیک کرلیا، عمان کو بڑے مارجن سے شکست دے کر کوالیفائی کرنے کے قریب پہنچ گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن…
سندھ حکومت آج اپنا بجٹ پیش کرے گی
کراچی: وفاق اور پنجاب کے بعد سندھ حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کرے گی۔ سندھ حکومت آج 3 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کرے گی۔ جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25…
بڈھ بیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 مبینہ دہشتگرد مارے گئے
پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے بڈھ بیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 2 مبینہ دہشتگرد مارے گئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) ترجمان کے مطابق زرحراست دہشتگرد کی نشاندہی پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران…
غیرمعمولی بارشیں 2 لاکھ پاکستانیوں کو متاثر کریں گی، اقوام متحدہ کا انتباہ
اسلام آباد: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں مون سون کی غیر معمولی بارشوں سے2 لاکھ پاکستانی متاثر ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک اعلی عہدے دار نے خبردار کیا…
انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں کوجرمانے اور قید کی سزا دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے تاجروں اور ٹیکس دہندگان کے بارے میں ایف بی آرکو معلومات فراہم نہ کرنے والے بینک افسران کو جرمانے اور ایک سال تک کی قید کی سزا دینے کا فیصلہ…
جنوبی وزیرستان، فائرنگ سے جے یو آئی کےسابق ضلعی امیر شدید زخمی
جنوبی وزیرستان میں جمعیت علما اسلام کے سابق ضلعی امیر مولانا میر زاجان وزیر پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے بعد سابق ضلعی امیر جے یو آئی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا…
بالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ صوبائی دارالحکومت لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں…
کراچی میں ڈکیتی کا الزام،ڈی ایس پی اور بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا
کراچی میں ڈکیتی کے الزام میں ڈی ایس پی اور بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا۔ حکام کے مطابق گلشن اقبال میں گزشتہ رات پولیس موبائل میں سادہ لباس افراد نے دکان پر ڈکیتی کی،ضلع شرقی پولیس نے ڈی…