پاکستان
ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار…
جسٹس یحییٰ آفریدی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے سمری پر دستخط کرتے ہوئے جسٹس یحییٰ آفریدی…
نامزد نہ ہونے والے ججز بھی عدلیہ میں رہیں گے،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی میں طویل مگر اچھی بحث ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے طے کیا کہ کمیٹی کی بحث کو باہر نہیں لائیں گے،دوتہائی اکثریت سے جسٹس یحییٰ…
تحریک انصاف نے 4 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے
تحریک انصاف نے 4 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ زین قریشی، اسلم گھمن، مقداد علی خان اور ریاض فتیانہ کو شوکاز جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ آئینی ترمیم سے پہلے آپ…
نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کےکیرئیر پر ایک نظر
خصوصی پارلیمانی کمیٹی نےسپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کو دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس پاکستان نامزد کردیا ہے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی 23جنوری 1965کو ڈیرہ اسماعیل خان میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی، گورنمٹ…
یہ جھوٹ ہے کہ مجھے اٹھایا گیا، پارٹی سربراہ، کارکنوں نے زبردستی پریس کانفرنس کروائی، قاسم رونجھو
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے رہنما قاسم رونجھو کا کہنا ہے کہ آج پارٹی کے سربراہ اختر مینگل اور دیگر افراد نے زبردستی پریس کانفرنس کروائی۔ قاسم رونجھو نے اپنی پریس کانفرنس میں کی گئی باتوں کی…
پاکستان اور بھارت نے کرتار پور کوریڈور کے معاہدے کی توسیع کر دی
پاکستان نے بھارت کے ساتھ گردوارہ دربار سنگھ کرتارپور معاہدے میں مذید پانچ سال کی توسیع کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق معاہدہ 24 اکتوبر 2019 کو وجود میں آیا تھا جس میں مذید توسیع پاکستان کی طرف سے…
ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 15 لاکھ 31 ہزار 645 ہوگئی
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسلام آباد سے جاری الیکشن کمیشن کے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 15 لاکھ 31 ہزار 645 ہوگئی۔ ملک میں مرد…
ججز تقرری کا معاملہ، سنی اتحاد کونسل کا پارلیمانی کمیٹی میں شرکت سے انکار
سنی اتحاد کونسل نے ججز کی تقرری کے سلسلے میں قائم خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ پارلیمانی کمیٹی کی چار رکنی ذیلی کمیٹی کے سنی اتحاد کونسل سے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ…
گاڑی پر جرمانہ عائد
پنجاب میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑی کو نوٹس کے بعد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر جرمانہ بڑھانے کےلیے صوبائی موٹر…