0

بریسٹ کینسر

روٹری ڈسٹرکٹ 3271 ، پی اے سی سی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کے زیر اہتمام کراچی میں بریسٹ کینسر سے آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کا مقصد بریسٹ کینسر کی روک تھام ، ابتدائی شناخت اورعلاج کے بارے میں آگاہی کی اہمیت پر زور دینا تھا۔

تقریب میں ڈاکٹر نائر جبین، ڈاکٹر رابعہ زبیر، رضوان ادھیہ، سید مخدوم علی ریاض، اور اسلم خالق نے شرکت کی ، شرکاء نے ماہرین کے ساتھ مباحثوں اور سوال و جواب کے سیشنز میں شرکت کی۔

مہمان خصوصی سمیعہ عارف علوی ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اور مس خورشید حیدر نے کہا کہ یہ بریسٹ کینسر کے خلاف آگاہی پھیلانے میں مدد کرنے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply