پاکستان

اس کیٹا گری میں 4918 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کرتے ہوئے اسے جائزے کیلئے پارلیمنٹ کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ انسداد اسمگلنگ ایکٹ نقائص سے بھرپور ہے، اس ایکٹ میں اپیل کا…

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد…

وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی

وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور پائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ وزیراعظم کی سفارش کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے…

بلدیاتی انتخاباتہم نیوز

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کا آغاز کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے تین رکنی کمیٹی بھی تشکیل دیدی۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 125 یونین…

سرکاری ادارہ پاک پی ڈبلیو ڈی بند ہونے کا امکان، وزیراعظم نے تجاویز طلب کر لیں

وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کا ذیلی ادارہ پاک پی ڈبلیو ڈی بند ہونے کا امکان ہے، اس بارے میں وزیراعظم نے تجاویز طلب کر لی ہیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ناقص کارکردگی اور قومی خزانے پر بوجھ…

فیصل کنڈی

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کا گورنر ہاؤس کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ملک اور صوبے کی ترقی کیلئے مل کر کام…

پاکستان ٹریول اینڈ ٹورازم کی عالمی رینکنگ میں 20درجے ترقی کے ساتھ 101 ویں نمبر

پاکستان ٹریول اینڈ ٹورازم کی عالمی رینکنگ میں 20درجے ترقی کے ساتھ 101 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔ پاکستان قدرتی حسن سے مالا مال ہے جہاں برف پوش پہاڑ، جھرنے، آبشار اور دلکش سر سبز وادیاں سیاحوں کو اپنی جانب…

فنڈز ختم

آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ میں ترقیاتی اسکیموں کیلئے ارکان پارلیمنٹ کے صوابدیدی فنڈز ختم کر دیئے گئے۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی ترقیاتی پروگرام میں غیرمعمولی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں،  رواں مالی سال ارکان…

ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کیلئے عید الاضحیٰ پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان ریلویز نے عید الاضحیٰ پر 3 اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق پہلی عید اسپیشل…

پی آئی اے حج پرواز کی ریاض ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد: قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے 839 نے ریاض ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ائیر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے…