پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

توشہ خانہ ٹو کیس

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے نے نئی 3 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ فاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)…

سندھ کیلئے صرف 6 منصوبے، وزیراعلیٰ سندھ نے احتجاجاً وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے احتجاجاً وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی حیدر آباد، سکھر موٹروے منصوبے پر سندھ اور وفاق میں تنازعہ ہے، انہوں نے خط میں لکھا کہ نیشنل ہائی وے…

صوبائی حکومت کو جو پیسے ملے وہ یہ سارے کھا پی گئے، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو این ایف سی ایوارڈ کی مد میں جو پیسے ملے وہ سارے کھا پی گئے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے تقریب سے خطاب کرتے…

توانائی کے شعبے میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں…

بشریٰ بی بی

ڈی چوک احتجاج کیس میں عبوری ضمانتیں منظور ہونے کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان مکالمہ ہوا۔ جج طاہر عباس سپرا نے…

190 ملین پاؤنڈ کے فیصلے کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کے فیصلے کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

لاہور کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ افراد قید ہونے کا انکشاف

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ افراد کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی دارلحکومت کی دونوں جیلز میں اسیران کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق…

لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سکیورٹی کی ناکامی ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلیز کے ٹرائل سے متعلق کیس کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا ہے کہ نو لوگوں کا کورکمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سکیورٹی کی ناکامی ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی…

سکیورٹی فورسز

ضلع خیبر اور ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں 8 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 12،13 جنوری کو خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیاں کیں ۔ ٹانک میں خوارج کی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 326 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا…