پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

میرا احتساب عوام نے کرنا ہے، میں عوام کو جوابدہ ہوں، وزیر اعلیٰ پنجاب

سیالکوٹ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈوبتی معیشت کو بہتری کی جانب لے کر آئے۔ مستحق اور لائق بچوں کی مالی معاونت بھی کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہونہار طالبات میں اسکالر…

دریائے سندھ، قدیم جھولے سے جدید سونے کے ذخائر تک

دنیا کے قدیم ترین اور طویل ترین دریاؤں میں سے ایک دریائے سندھ اب روزانہ کروڑوں روپے کا سونا اگل رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ جو کبھی تہذیبوں کو گہوارا کہلایا جاتا تھا اب مسحور کن بن چکا…

پنجاب کے 11 اضلاع میں مفت وائی فائی کی سروس فراہم کر دی گئی

لاہور: پنجاب کے 11 اضلاع میں فری وائی فائی کی سروس فراہم کر دی گئی۔ سی ایم فری وائی فائی کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔ لاہور میں 200 سے زائد مقامات پر فری وائی فائی سروس فراہم کر…

اضافی سرکاری ملازمین کو ختم کیا جائے گا، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اضافی سرکاری ملازمین کو ختم کیا جائے گا۔ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ کاروبار کے لیے ماحول فراہم کرنا ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ…

اے پی ایس حملے میں گٹھ جوڑ موجود تھا تو فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ آئینی بینچ

اسلام آباد: وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے کہا ہے کہ اگر جرم کا تعلق آرمی ایکٹ سے ہے تو ٹرائل فوجی عدالت کرے گی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز ٹرائل سے متعلق کیس…

وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف سوشل میڈیا مہم، شہباز گل اور عمران ریاض پر مقدمہ درج

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اور سینئر صحافی عمران ریاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خلاف سوشل میڈیا…

وفاقی وزیر توانائی کاپاور سیکٹر میں ہونے والی پیشرفت پر ویڈیو پیغام جاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے پاور سیکٹر میں ہونے والی پیشرفت پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ کے سامنے 18آئی پی پیز کیساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی تجاویز…

خیبرپختونخوا حکومت کا ٹورازم پولیس کو مستقل کرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے ٹورازم پولیس کو مستقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا، جس میں ٹورازم پولیس اہلکاروں کی تنخواہ 36 ہزار سے بڑھا کر…

پنجاب حکومت کی اٹک کے مقام پر سونے کے ذخائر موجود ہونے کی تصدیق

پنجاب حکومت نے اٹک کے مقام پر سونے کے ذخائر موجود ہونے کی تصدیق کر دی۔ وزیر معدنیات پنجاب شیر علی گورچانی کا کہنا ہے کہ حکومت نے سونے کے ذخائر نکالنے کیلئے بین الاقوامی سطح پر نیلامی کرانے کا…

پنجاب کابینہ کا آسان کاروبار اسکیم کیلئے مفت پلاٹ دینے کا اعلان

پنجاب کابینہ نے آسان کاروبار اسکیم کیلئے مفت پلاٹ دینے کا اعلان کردیا جبکہ پنجاب ہندو میرج ایکٹ رجسٹریشن رولز 2024ء کی منظوری بھی دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا…