پاکستان
امریکا میں ہونے والے فیصلے پاکستان پر اثر انداز ہوتے ہیں ، اسد عمر
سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ امریکا میں ہونے والے فیصلے پاکستان پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے…
وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔ چینی سرمایہ کاروں سے 200 سے 250 ملین ڈالر اکٹھا کرنے کے خواہش مند ہیں۔ چینی میڈیا کوانٹرویو میں وزیرخزانہ نے…
پٹرولیم مصنوعات
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 5 سے…
سردی کی شدت برقرار، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی بھی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے…
کرم کے خار کلی اور بالش خیل میں 2 مورچے مسمار
امن معاہدے کے تحت ضلع کرم میں قبائل کے مورچوں کو مسمار کرنے کا عمل شروع ہو گیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لوئر کرم میں قبائل کے 2 مورچے مسمار کر دیئے گئے ، خارکلی اور بالش خیل…
ملک میں شدید دھند، کئی مقامات سے موٹرویز بند
ملک کے بیشترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، مختلف مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ملک کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم کو 1 رشکئی سے…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا
وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس آج دن 11 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہونے کا امکان ہے، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق…
پی ٹی آئی والوں کی خواہش ہے کہیں اور مذاکرات ہو جائیں، بیرسٹر عقیل ملک
وزیراعظم کے مشیر قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کی خواہش ہے کہیں اور مذاکرات ہو جائیں لیکن ہونہیں پا رہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” ہم دیکھیں گے ” میں گفتگو کرتے ہوئے…
95 پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ ملازمین کے خلاف بڑا ایکشن شروع
غیر ملکی شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے پر پچانوے پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ ملازمین کے خلاف بڑا ایکشن شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے 54 پاسپورٹ اینڈ امیگریشن افسران کے خلاف کاروائی شروع…
پی ٹی آئی قیادت آپس میں دست و گریباں ہے، عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت آپس میں دست و گریباں ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہاؤس ایسے نہیں چلے گا، کسی کو…